جوابات کا خزانہ
-
میرے لئے امام موسی کاظم (ع) کی زندگی ، ان کے فرزندوں اور نواسوں کے بارے میں ایک خلاصه بیان کیجئے-
14510 2009/06/07 تاريخ بزرگانتفصیلی جواب...
-
ولایت مطلقه فقیه اور ولایت فقیه میں کیا فرق هے؟
12758 2009/06/07 حقوق و احکامولی فقیه کےاختیارت دو صورتوں میں قابل بحث هیں:1-ان افراد کے بارے میں جن پر ولی فقیه ولایت رکھتا هے-2-ان امور کے بارے میں جن پر ولی فقیه تصرف کا اختیار رکھتا هے-اگر هم ولی فقیه کے اختیارات کو خاص افراد
-
حضرت مسلم(ع) کون تھے؟
14831 2009/06/07 تاريخ بزرگانحضرت مسلم ، عقیل کے بیٹے تھے-وه تین اماموں ( امام علی ، امام حسن اور امام حسین علیھم السلام ) کے ھم عصر تھے- انهوں نے تیسرے امام حضرت امام حسین ( ع ) کے زمانه میں ، اپنے امام کے مقاصد کے لئے اپنی جان
-
کون سی نگاهیں حرام اور گناه شمار هوتی هیں ؟
9029 2009/06/06 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
ایک مالدار و دولت مند باپ اور اس کی دولت سے متعلق مجھے ایک طالبعلم(مولوی) کے عنوان سے کس طرح پیش آنا چاهئے ؟ کیا میں اس دولت سے استفاده کر سکتا هوں ؟
6597 2009/06/01 عملی اخلاقماں باپ کے حقوق کی رعایت واجب هے اور انسان اسی کے زیر سایه معنوی کمالات تک پهنچ سکتا هے ، ماں باپ کی دولت سے استفاده کے بارے میں دو نکتے اهم هیں :الف : اگر آپ کو یقین هے که ماں باپ کی دولت حرام هے تو
-
بیت الخلاء کے استعمال کا حکم کیا هے؟مجبوری کی حالت میں کس طرح آب دست کریں گے ؟
5405 2009/06/01 حقوق و احکامتفصیلی جواب..
-
کیا روزه کی حالت میں بلغم کا گھونٹنا روزه کے لئے مضر هے
5922 2009/05/18 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا رکوع میں دعا پڑھنا مستحب هے ؟
6275 2009/05/18 درایت حدیثتفصیلی جواب...
-
والدین کی طرف سے نیابتی نماز کس صورت میں پڑھی جا سکتی هے؟
5566 2009/05/16 حقوق و احکامزنده انسان کے لئے نماز و روزه کے لئے نائب بنانا جائز نهیں هے ، هر مکلف پر واجب هے که وه اپنی واجب نمازوں کو کسی بھی طرح ( کھڑے هوکر ، ﺑﻴﮣﮭ کر ، لیٹ کر یهاں تک که اشاره سے ) خود هی پڑھے ۔امام خمینی ( ر
-
کیا ماں کی اجازت کے بغیر لڑکی کی شادی صحیح هے ؟
5868 2009/05/16 حقوق و احکامدور حاضر کے اکثر مراجع باکره لڑکی کے نکاح کے لئے باپ یا دادا کی اجازت شرط سمجھتے هیں ، لیکن اگر باکره نه هو یا باپ دادا نه هوں تو کسی دوسرے کی اجازت کی ضرورت نهیں هے ، اگر چه یه شادی ماں کی ناراضگی کا
-
کثیر السفر انسان جسے پوری نماز پڑھنی هے اگر اپنی کام کی جگه کے علاوه سفر کرے ، یا اپنے کام کی جگه کسی دوسرے کام سے سفر کرے تو اس کی نماز کا کیا حکم هے ؟
6421 2009/05/16 حقوق و احکاممقام معظم رهبری آیۃ الله خامنه ای ( مدظله ) کا نظریه یه هے که جس شخص کی سکونت اور کام کی جگه کا فاصله شرعی مسافت 5/22 کلومیٹر جانا اور 5/22 کلومیٹر آنا یا 45 کلومیٹر فقط جانا ، سے زیاده هو اور کم سے
-
مقدس مکان جیسے حرم مطهر کے اندر سونے کا کیا حکم هے ؟
5288 2009/05/16 حقوق و احکامائمه ( علیهم السلام ) کے حرم اور دوسرے مذهبی مکانوں کا مسلمانوں کے نزدیک همیشه احترام رها هے ؛ اس لئے که ان مقامات کا احترام ائمه ( علیهم السلام ) یا اس جگه دفن شده شخصیت کا احترام هے ، لهذ ا اس جگهوں
-
فیمینیزم کیا هے؟
10911 2009/04/29 حقوق و احکامFeminismفرانسوی لفظ ہے جو لیٹین کے لفظ Femindسے لیا گیا ہے اور ذ را سی تبدیلی سے دوسری زبانوں جیسے انگلش اور جرمن میں بھی ایک ہی معنا میں استعمال ہوتا ہے ۔Femininعورت یا جنس مونث کے معنا میں استعمال ہ
-
عالم ذر کیا هے؟
8621 2009/04/29 کلام قدیمعالم ذر یا عالم میثاق اس زمانه ، مرحله ، منظر ، جگه ، یا اس عالم کو کهتے هیں جهاں خداوند عالم نے اس دنیا سے پهلے خداوند عالم صلب حضرت آدم علیه السلام کے تمام انسانوں کو ذروں کی شکل میں اکٹھا کیا اور
-
اگر اسلام میں کسی مقام پر هماری عقلی دلیلوں سے تضاد یا تناقض پایا جاتا هو اور هم اس کے جواب نیز راه انطباق کے لیئے کوشش کریں مگر صحیح جواب نه پا سکیں تو کیا ذمه داری هے؟
8453 2009/04/29 کلام جدیدعقل تمام انسانوں کے لیئے ایک اندورونی و پوشیده حجت هے جو کمال کی راه میں ان کی هداتیت کرتی هے اور شریعت ( دین ) په بیرونی و ظاهری حجت هے جو انسانوں کو آدگیوں کے گرداب سے نجات دینے اور انهیں کمال سعاد
-
زهد (سادی زندگی) اور ترقی کے درمیان کیا رابطه هے؟
7718 2009/04/29 کلام قدیمزهد اور سادی زندگی ۔اخلاقی کمالات سے هے اور همارے دینی متون میں چیزوں پر دل نه لگائے کے سلسله میں بهت زیاده تاکیدی کی گئی هیں لیکن پوری تاریخ میں زهد کی تفسیر میں افراط و تفریط اور حضرات معصومین صلوات
-
نا محرم سے گفتگو کرتے وقت مسکرانے کا کیا حکم هے ؟
5756 2009/04/21 حقوق و احکامنا محرم سے مزاق کرنا یا اس کے سامنے اگر جنسی لذت کے قصد یا فساد کے خوف اور گناه میں مبتلا هونے کے همراه هو تو جائز نهیں هے اور اس میں اشکال هے ۔اس سوال کے جواب میں که نامحرم کے ساتھ مزاق کرنے کا کیا ح
-
حرام مال کے ذریعه وقف کرنے کا کیا حکم هے ؟
5797 2009/04/21 حقوق و احکاموقف اسی صورت میں صحیح هے جب وقف کرنے والا مال کا مالک هو [ 1 ] ۔ نتیجه میں ان اموال کا وقف کرنا جو دوسروں سے ذبر دستی ، ناحق اور دھوکه دے کر لیا گیا هے باطل اور غلط هے ۔ وقف کرنے والا اس مال کا ضامن ه
-
خطوط اور کاغذوں پر موجود اسمائے الٰهی کے صاف کرنے (مٹانے) کا طریقه بتایئے ؟
4996 2009/04/21 حقوق و احکاماسمائے الهی کا احترام واجب و ضروری هے ، ان کی توهین و بے احترامی کرنا حرام هے لهذا اسے دور پھنکنا یا مٹانا اگر اس طرح هو که عرف عام میں اسمائے الهی کی بے حرمتی و توهین شمار نه هو جیسے:انھیں زمین میں د
-
کیا امام زمانه (عج) کے ظهور سے پهلے عربی ممالک پر حکومت کرنے کے لئے دو عبد الله ظاهر هوں گے
5837 2009/04/21 کلام قدیمتحقیقات کے بعد حسب ذیل یه نتیجه حاصل هوا هے :امام صادق علیه السلام سے منقول هے که جو شخص عبد الله کی موت کا همیں دلائے ( اس کے مرنے که خبر لائے ) تو هم قیام قائم ( ظهور امام زمانه ) کی ضمانت لیں گے ،
-
کیا وقف شده زمین پر تصرف کیا جا سکتا هے ؟ اور کیا اسے بیچا جا سکتا هے ؟
5394 2009/04/21 حقوق و احکاماس سلسله میں مراجع کرام کے فتوے کی طرف توجه فرمایئے :آیت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) :اگر زمین کا وقف هونا ثابت هے اور زمین کھیتی کے لائق هے تو کھیتی کے سوا اسے استعمال کرنا جائز نهیں هے او
-
کیوں قرآن کی بعض آیتیں انبیاء کی عصمت کے منافی هیں ؟ براه کرم واضح کیجے۔
6040 2009/04/21 کلام قدیماس سوال کے جواب میں اس طرح کها جاسکتا هے که :1۔ عصمت ، معصوم فرد کے نفس کی ایک خاص بالیده حالت کو کهتے هیں جس کی بنا پر وه گناهوں ، لغزشوں سے دور بلکه هر قسم کے خطا ، نسیان ، بھول ، چوک سے بھی محفوظ ر
-
کیا انسان کا جنات سے رابطه ممکن هے ؟
26184 2009/04/20 کلام قدیمتفصیلی جواب...
-
کیا یورپ اور هندوستان کے علاوه دیگر (غیر سامی) قوموں میں بھی الله کی طرف سے انبیاء مبعوث هوئے هیں؟
10447 2009/04/20 کلام قدیمانسان ایک ذمه دار وجود هے ، اور ذمه داری کا لازمه یه هے که الله کی طرف سے احکام و فرائض کو پهنچانے کے لئے ﮐﭼﻬ انبیا اس کے پاس بھیجے جائیں ورنه ذمه داری کا کوئی مفهوم نهیں ره جائے گا۔قران کریم مختلف جگ
-
کیا غیر مسلم کے مال کی چوری جائز هے ؟
7205 2009/04/20 حقوق و احکاممراجع تقلید کے دفتروں سے موصول هونے والے جوابات یه هیں :غیر اسلامی ممالک میں غیر مسلم افراد کامال غصب کرنا اور قبضه کرنا اگر مسلمانوں سے جنگ کے زمانے میں نه هو تو جائز نهیں هے اور اگر کافر مسلمانوں سے
-
اشیاء کو حکمت مشّاء میں متبائن اور حکمت متعالیه میں تشکیکی کیوں سمجھا گیا هے؟
7070 2009/04/20 اسلامی فلسفہیه مسئله اس بات سے جڑا هوا هے که وجود و هستی کے مسئله کو فلاسفه اور مکاتب فلسفی کس نگاه سے دیکھتے هیں۔ فلاسفه مشا کی طرف منسوب [ کثرت وجود و موجود ] کے نظریه کا خلاصه یه هے که کثرت موجودات کا انکار نه
-
قرآن کریم میں الله کے لئے کبھی ضمیر واحد اور کبھی ضمیر جمع استعمال کیوں هوئی هے؟
15017 2009/04/20 Exegesisاگرچه الله ایک هے اور قاعدتا اپنے بارے میں خبر دینے کے لئے ضمیر واحد استعمال هونا چاهئے اور اسی وجه سے قران میں متعدد مقامات پر اسی طرح کی تعبیر استعمال هوئی هے۔ لیکن عربی زبان میں اور کبھی غیر عربی م
-
آیت الله بهجت (دامت برکاته) کے نظریه کے مطابق کیا بیوی کی جائے سکونت انسان کے لیئے وطن ثانی شمار هوسکتی هے ؟
6875 2009/04/20 حقوق و احکامآیت الله العظمی بهجت ( دامت برکاته ) کا فتوی اس سلسله میں اس طرح هے که انسان کا وطن وه جگه هے جهان عرف عام لوگ اس کا وطن سمجھیں اور ضروری نهیں هے که وهاں پر اس کی کوئی ملکیت هو ، یا اس نے وهاں پر چھه
-
عورت مرجع تقلید کیوں نهیں هوسکتی؟
9107 2009/04/20 حقوق و احکامﮐﭼﻬ موضوعات مثلا عورت کے مرجع تقلید یا قاضی هونے وغیره کے سلسله میں دینی دانشور و علما کے درمیان اختلاف هے۔ یه امور ، دین کے مسلمات اور ضروریات میں شمار نهیں هوتے۔ جو لوگ کهتے هیں که عورت مرجع تقلید ن
-
دین اور تهذیب و ثقافت کا باهمی رابطه کیا هے؟
10630 2009/04/20 کلام جدیددین و تهذیب کی حقیقت ، ان کے مقاصد اور ان کی اهمیت کو سمجھنے کے بعد هی ان دونوں کے باهمی رابطه کو سمجھا جاسکتا هے۔بعض لوگ دین و تهذیب کے درمیان کسی قسم کے رابطه کو نهیں مانتے هیں لیکن یه سوچ صحیح نهیں
-
قرآنی رو سے انسان ایک بڑا ظالم اور نادان وجود هے یا خلیفۃ الله؟
8083 2009/04/20 Exegesis1۔ قران نے ایک طرف متعدد جگهوں پر انسان کے بلند و بالا رتبه کا اعلان کیا هے لیکن دوسری طرف بهت سی ایتوں میں اس کی مذمت اور سرزنش بھی کی هے۔2۔ انسان کی حرکت ، بےانتها بلندی و پستی کی سمت هوتی هے اور اس
-
شیعوں میں انحراف کیوں پیدا هوگیا هے؟
6010 2009/04/19 کلام قدیماس سوال کے واضح هونے کے لئے ﻜﭽﮭ نکات کی طرف توجه ضروری هے:1۔اگر شیعه سے اپ کی مراد وهی ﻜﭽﮭ نادانیاں هیں جو بعض نادان شیعوں کی طرف سے هوتی هیں تو ان کو مذهب شیعه کی طرف منسوب کرنا درست نهیں هے کیونکه:
-
عرفان نظری اور عرفان عملی میں کیا فرق هے؟
8442 2009/04/19 نظری عرفانعرفان عملی کے سلسله میں دو معنی بیان کئے جاتے هیں:1۔ خود سلوک اور طرز عمل2۔ وه تعلیمات جس میں سلوک کے طریقے بتائے گئے هیںعرفان نظری کبھی پهلے معنی کے مقابل استعمال هوتا هے اور کبھی دوسرے معنی کے مقابل
-
عرفان میں فنا کے کیا معنی هیں؟
12582 2009/04/19 نظری عرفان‹فنا› عربی زبان کا لفظ هے اور نیست و نابود هونے کے معنی میں هے اور عرفا کے یهاں حق میں بندے کے محو و غرق هونے کو کهتے هیں اس طرح که بندے کی بشریت حضرت حق کی ربوبیت میں گم هوجائے۔ طریق الی الله کے سالک
-
افغانستان اور پاکستان میں سرگرم مذاهب اور فرقے کون هیں؟
16358 2009/04/19 تاريخ کلامتفصیلی جواب...