قرآن مجید تمام امور کے بارے میں حقوق کے مسائل بیان کرنے میں سرشار ہے، من جملہ انسانی حقوق، انسان کی بہ نسبت خداوند متعال کے حقوق، انبیاء ﴿ع﴾ کے حقوق اور حتی کہ لوگوں کی بہ نسبت خود قرآن مجید کے حقوق وغیرہ ۔ ظاہر ہے کہ ...
اسمائے الٰهی کا احترام واجب و ضروری هے ، ان کی توهین و بے احترامی کرنا حرام هے لهذا اسے دور پھنکنا یا مٹانا اگر اس طرح هو که عرف عام میں اسمائے الٰهی کی بے حرمتی و توهین شمار نه هو جیسے:
الف۔ مسافت شرعی کی مقدار کے بارے میں فقہا نے کئی نظرئیے پیش کیے ہیں: بعض فقہا مسافت شرعی کو ۵/۲۲ کلومیٹر جانتے ہیں[1]۔ بعض کہتے ہیں کہ مسافت شرعی تقریباً ۵/۲۱ کلومیٹر ہے[2]۔ بعض فقہا کا نظریہ ہے ...
تزکیہ اور اصلاح نفس کے مرحلہ میں انسان کو چاہیے کہ خود کو دوسروں پر مقدم رکھے اور یہی حکم قران بھی ہے اور مفہوم روایات بھی کیونکہ اپنے تزکیہ کے بغیر دوسروں کی ھدایت کم محقق ہوتی ہے لکین مقام دعا میں بہت مناسب ہے کہ انسان دوسروں ...
اسلام کا حیات بخش مکتب، آخری شریعت الھی کے عنوان سےایک جامع اور مکمل دین ھے ، اس جھت سے اسلام میں ، اجتماعی قوانین و احکام ، جیسے : انفرادی احکام کا اھتمام کیا گیا ھے ۔ اسلام کی نظر میں ، ایک معاشره میں اجتماعی زندگی اور معاشره ...
امام علی {ع} کے کلام کے مطابق، چشم بصیرت سے خداوند متعال کا مشاہدہ کرنا، علم کلام کے مطابق خدا کو دیکھنے کی بحث سے متعلق ہے- باری تعالی کے قول کے مطابق، رویت بصری جو رویت و تجلی قلبی سے متفاوت ہے، خداوند متعال کے بارے ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...