جوابات کا خزانہ(لیبل:کافور)
-
دولت کی جمع آوری اور اسکے ذخیره کرنے کے سلسله میں وارد هونے والی روایات اگر صحیح هوں ، تو انسانوں کے مالدار هونے حتی بعض علماءکے مالدار هونے کی کیا تاویل کی جا سکتی هے ؟
12476 2009/08/20 فلسفہ اقتصاداگرچه بیان کی گئی روایت سند کے اعتبار سے ضعیف هے لیکن اس سلسله میں جو دوسری روایات هیں وه اسکی سند کے ضعف کو ختم کر رهی هیں متن ومعنی کے اعتبار سے یه روایت اس ثروت کی ذخیره اندوزی کی طرف اشاره کر رهی
-
جنت مین کون لوگ جائیں گے ؟
13967 2009/08/20 کلام قدیمقرآن مجید کی متعدد آیتوں کی تحقیق سے پتا چلتا هے که جنت خداوند عالم کا حتمی وعده هے جو متقی ، مومن اور خدا اور رسول صل الله علیه وآله وسلم کے فرمان کے پوری طرح مطیع و فرماں بردار افراد کو نصیب هوگی
-
الهی ادیان کاایک هی هونا
6777 2009/08/20 کلام جدیداگر دین سے مراد اخلاق ، عقائد و ضوابط کا وه مجموعه هو جو خداوند عالم کی طرف سے نازل هوا هے اور انبیا کے ذریعه لوگوں تک پهنچا هے تو ایسی صورت میں کوئی شک نهیں که آج کی دنیا میں فرق جزئی احکام میں هے ج
-
فنا اور مقام فنا کی وضاحت فرمائیے-
12870 2009/08/20 نظری اخلاقلغت میں فنا نابودی اور نیستی کے معنی هے- اس کے مقابل میں بقا باقی رهنے کے معنی میں هے- مثال کے طور پر خداوند متعال بقا کے ذمره میں سے هے اور دوسری تمام مخلوقات نابودی اور فنا کے زمره سے هیں-اصطلاح میں
-
کیا حکمت اور علم میں کوئی فرق هے؟
25650 2009/08/20 Exegesisحکمت کے لغوی معنی ، حق و حقیقت کے مطابق گفتار و کردار یا علم و عقل یا انسان کو حق کے امر پر واقف کرنے والی چیز کے ذریعه حق تک پهنچنا هے- علم جاننا ، کسی چیز کی حقیقت کا ادراک کرنا اور به الفاظ دیگر دا
-
غیر مسلموں کے درمیان امام زمانه کا حاضر هونا ۔
6472 2009/08/13 کلام قدیمعقل اور منطق یه فیصله کرتی هے که بغیر پروردگار کی هدایت کے مطلوبه انسانی کمالات تک پهنچنا ممکن نهیں هے ۔ خدا وند متعال نے لوگوں کے درمیان اپنی حجتوں کو بھیج کر انکی هدایت کا بهترین انداز میں انتظام کی
-
کیا یه حدیث صحیح هے که امام صادق علیه السلام سے روایت نقل هوئی هے که آپ نے فرمایا : پیغمبر سونے سے پهلے اپنا چهره اپنی بیٹی کے سینه کے درمیان قرار دیتے تھے (بحارالانوار، ج 43، ص 78).
10001 2009/08/08 درایت حدیثروایات دو طرح کی هیں : قابل اعتمادروایات کی ایک قسم وه هے جس کی سند صحیح ، اور قوی هے دوسری قسم وه هے جو اعتبار کے لائق نهیں هیں اور ضعیف و مجهول هیںمذکوره حدیث ”ابن شهر اشوب“ کی کتاب ”مناقب “میں ائی
-
عصمت کے مفهوم کی وضاحت فرمایئں اور بتایئں کیا ائمه معصومین علیهم السلام کے علاوه دوسرے افراد بھی صاحب عصمت هو سکتے هیں ؟
11538 2009/08/08 کلام قدیمعقیده کی اصطلاح میں صاحب عصمت کو معصوم کهتے هیں ، معصوم وه هے جو خداوند عالم کے خاص لطف و کرم کے ذریعه هر طرح کے برے اور ناپسند کاموں اور گناهون کو انجام نهیں دیتا ، اور چھوٹے سے چھوٹے گناه ، اشتباه ا
-
عورت کی میراث کس صورت میں مرد کی برابر هوتی هے ؟
7054 2009/08/01 حقوق و احکامعام طور سے دو صورتوں میں مرد اور عورت کی میراث مساوی هے :1. ماں اور باپ کا ترکه ( اکثر موارد میں ) 2- ماں کی طرف سے میت کے رشته داروں کی میراث۔اور عورتوں کا زیاده تعداد میں نوکری کرنا مرد اور عورت کی
-
خداوند متعال اپنے پیغمبر سے مخاطب هو کر ارشاد فرماتا هے: "قل لا املک لنفسی نفعاً ولا ضرّاً الا ماشاء الله-" کیا پیغمبر {ص} سے شفاعت، حاجات اور شفا کی درخواست کرنا اس آیه شریفه کے منافی نهیں هے؟
7944 2009/07/08 کلام قدیمجو کچھه اس ایه شریفه میں بیان هوا هے ، خداوند متعال کی افعالی توحید کا ثبوت اور پیغمبر صلی الله علیه واله وسلم کے اپنے وجود اور دوسری حیثیتوں سے خداوند متعال سے ازاد هونے کی نفی هے ، اس لئے اس ایه شری
-
شراب طهور کیا هے ؟
13073 2009/07/08 کلام قدیمشراب پینے والی چیز کے معنی میں هے اور طهور پاک اور پاک کرنے والی چیز کے معنی میں هے- مختلف ایات سے معلوم هوتا هے که بهشت میں مختلف قسم کی پاک اور خوشگوار پینے والی چیزیں هوں گی- قران مجید کی ایک ایت م
-
آیه شریفه " واذا الوحوش حشرت" میں حیوانات سے مراد کیا هے؟ کیا حیوانات کا بھی آخرت میں حشر اور سوال و جواب هوگا؟
8789 2009/07/04 کلام قدیملغت اور اصطلاح میں حشر:لغت میں ، حشر کے معنی جمع کرنے کے هیں اور اصطلاح میں ، خداوند متعال کے توسط سے قیامت کے دن مخلوقات کو ---- ان سے حساب لینے اور سوال و جواب کرنے کے لئے---- جمع کرنے کے معنی هیں-ح
-
واجب الوجود، جو بسیط هے اور اس کی ذات میں کسی قسم کی ترکیب نهیں هے، کے ساتھه ممکن الوجود کا کیسے تصور کیا جا سکتا هے؟
10683 2009/07/04 اسلامی فلسفہنظام وجود کے طولی سلسله میں ، تمام وجودی حقائق کے هوتے هوئے ، مختلف مراتب اور طبقات پائے جاتے هیں ، ان مراتب کا وجود میں بھی اشتراک هے اور اختلاف میں بھی- اس سلسله کا بلند ترین مرتبه صرف حق تعالی سے م
-
پیدائش کا مقصد کیا هے؟ اس کی عقلی دلیل بیان کیجئیے- اگر اس کا مقصد کمال هے، تو پروردگار عالم نے انسان کو پهلے هی سے کامل کیوں پیدا نهیں کیا هے؟
11957 2009/06/22 کلام قدیمخداوند متعال ایک لامتناهی وجود هے اور اس میں تمام کمالات پائے جاتے هیں اور فیض و کرم کو پیدا کرنے والا هے اور خداوند متعال فیاض هے- اس کے کمال فیاضیت کا تقاضا هے که جو بھی چیز پیدا هونے کی لیاقت رکھتی
-
ابلیس {شیطان} کو کیوں آگ سے پیدا کیا گیا هے؟
9385 2009/06/22 کلام قدیمتفصیلی جواب...
-
اگر پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم کا وصی پهلے سے معلوم تھا، تو پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے وصیت کو دعوت قبول کرنے پر کیوں منحصر قرار دیا هے؟
7516 2009/06/22 کلام قدیمشیعوں کے عقیده کے مطابق ، امامت ایک تقرری اور انتسابی منصب هے ، جو خداوند متعال کی طرف سے عطا هوتا هے اور پیغمبر کے توسط سے اس کا اعلان کیا جاتا هے ، کیونکه امام ، صاحب عصمت هونا چاهئیے اور صرف خدا او
-
قرآن مجید کے الفاظ اور ان کی ترکیب، وحی پر مشتمل هونے کا ثبوت، شرعی احکام کو حاصل کرنے کے لئے قرآن مجید سے تمسک پیدا کرنے میں کس قدر موثر هے؟
9731 2009/06/22 قرآنی علومتفصیلی جواب...
-
قرآن مجید، خداوند متعال کے آخری نبی کا معجزه هے، اس کے اعجاز کی صورتیں کیا هیں؟
14030 2009/06/22 قرآنی علومقران مجید کے معجزه کے بارے میں تین صورتیں بیان کی گئی هیں: لفظی معجزه ، مفهومی معجزه اور اس کو لانے والے کے لحاظ سے معجزه-1۔ قران مجید کا لفظی معجزه دو حصوں پر مشتمل هے:الف: بلاغت کا معجزه:قران مجید ک
-
بداء لوح محفوظ ، کتابب مبین، لوح محو و اثبات کا مفهوم اور معنی کیا هیں؟
12743 2009/06/22 کلام قدیملغت میں لفظ بدا کے معنی پنهان هونے کے بعد ظاهر هونا هیں اور قران مجید میں بھی یه لفظ اسی لغوی معنی میں استعمال هوا هے: و بدا لھم من الله مالم یکونوا یحتسبون - بعض علما کی اصطلاح میں تکوین میں بدا ، تش
-
{مختلف تفاسیر کے پیش نظر} عرش و کرسی سے کیا مراد هے؟
14749 2009/06/17 Exegesisعرش اس چیز کے معنی میں هے ، جس کی چھت هو اور حکومت اور بادشاه کے تخت کو بھی عرش کها جاتا هے ، جو قدرت و حکومت کا کنایه هے- اور کرسی کے معنی بھی تخت و سریر هیں- یه دونوں الفاظ قران مجید میں استعمال هوئ
-
" لا جبر ولا تفویض بل امربین امرین" سے کیا مراد هے؟ کیا اس سے مراد جبر و تفویض کا باهم ملا جُلا هونا هے؟
10748 2009/06/17 کلام قدیملا جبر ولا تفویض بل امربین امرین کا جمله ، ان متعدد احادیث کا موضوع هے جو اهل بیت اطهار علیهم السلام کی طرف سے جبروتفویض نامی دو نادرست نظریوں کی تنقید میں بیان هوا هے ، اور حقیقت میں یه ایک مستقل اور
-
مختلف تفاسیر کے پیش نظر آیه شریفه: "لا اکراه فی الدین قدتبیّن الرّشد من الغی---" کا مفهوم کیا هے؟
15198 2009/06/17 کلام قدیممختلف تفاسیر کے پیش نظر ، مذکوره ایه شریفه کے مفهوم کے بارے میں مجموعا پانچ قول بیان کئے گئے هیں- ان میں سے صحیح قول یه هے که اس ایت میں ایک عام ، عالمی اور انسانی پیغام هے اور وه یه هے که دین ایک اعت
-
میں ایک شیعه نوجوان هوں اور اهل سنت کے درمیان زندگی بسر کرتا هوں، میں اپنے مذهب کو ان کے سامنے ظاهر کرنا نهیں چاهتا هوں، مجھے ان کے ساتھه کیسا برتاو کرنا چاهئیے؟
12914 2009/06/10 کلام قدیمتفصیلی جواب...
-
کون سی معنوی قدریں عصر جدید کے انسانی معاشروں کی مشکلات کو حل کر سکتی هیں؟
6669 2009/06/10 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
اسلام میں مرتد کو کیوں قتل کیا جاتا هے؟ کیا یه کام عقیده کی آزادی کے خلاف نهیں هے؟
15089 2009/06/10 حقوق و احکامارتداد ، دین سے خارج هونے کا وسیله اور اظهار هے ، اور اکثر دوسروں کی تبلیغ کی وجه سے یه { دین سے خارج هونا } انجام پاتا هے- مرتد کی سزا اس شخص کو نهیں دی جا سکتی هے ، جو دین سے خارج هو چکا هے ، لیکن ا
-
کیا انسان اپنے کام میں مختار هے؟ جواب مثبت هونے کی صورت میں بتائیے که اس اختیار کا دائره کهاں تک هے؟
7085 2009/06/10 کلام قدیمهم زندگی میں بارها اپنے اپ کو ایک راه پر تنها اور اجنبی پاتے هیں- یه وه راه هے جس پر چلنے کے سوا همارے لئے کوئی چاره نهیں هے- هماری زندگی کی پائدار اور پهلے سے معین شده امور کی راه ، یعنی نسل ، قومیت
-
میں نے اپنے باپ کی زندگی میں، اپنے کچھه پیسوں سے ان کے مکان کی تعمیر میں اضافه کیا هے- کیا اس وقت ان کی وفات کے بعد ان کے مال سے وه رقم اٹھا سکتا هوں جو میں نے ان کے مکان کی تعمیر میں خرچ کی هے؟
4937 2009/06/09 حقوق و احکاماس مسئله کے سلسله میں چند مفروضات قابل تصور هیں ، جن کے مطابق جواب دیا جا سکتا هے:1۔ مکان کی تعمیر کے سلسله میں خرچ کی گئی رقم اگر اپ نے اپنے باپ یا کسی رشته دار ، جیسے ، بھائی یا بهنوں کو بخش دی هو ،
-
شیعه ، پیغمبر اکرم {ص} کی به نسبت کیوں اهل بیت۴ سے زیاده دلی لگاو اور اهتمام کا مظاهره کرتے هیں؟
8194 2009/06/09 کلام قدیمشیعه اهل بیت علیهم السلام کی طرف زیاده توجه اور اهتمام نهیں کرتا هے ، بلکه شیعه کی توجه اور عنایت زیاده تر رسول خدا صلی الله علیه واله وسلم کی طرف هوتی هے- شیعوں کی اهل بیت علیهم السلام کے تئیں توجه ا
-
خاک پر سجده کرنے کا فلسفه کیا هے؟
12534 2009/06/07 حقوق و احکامسجده کی حقیقت وهی خضوع ، تزلیل ، رجحان وغیره هے- سجده واجبات میں سے هے ، کیونکه ارشاد الهی هے: اے ایمان والو ؛ رکوع و سجود بجا لاو۔ ۔ ۔ ۔ یهاں پر ایک نکته پر توجه کرنا ضروری هے ، وه یه هے که شیعه خاک
-
یه جو هم کهتے هیں که پیغمبر(ص) کی صرف ایک بیٹی تھی، اس آیه شریفه سے کیسے سازگار هے که جس میں ارشاد هوتا هے " اے پیغمبر! اپنی بیویوں اور بیٹیوں۔ ۔ ۔ ۔ سے کهدو-"
12925 2009/06/07 تاريخ بزرگانکیا پیغمبر صلی الله علیه واله وسلم کی حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها کے علاوه کوئی بیٹی تھی یا نهیں ، یه ایک تاریخی بحث هے- واضح هے که تاریخی بحث کا اپنا ایک طریقه کار هوتا هے ، اس لئے اس مسئله کو ثا
-
میرے لئے امام موسی کاظم (ع) کی زندگی ، ان کے فرزندوں اور نواسوں کے بارے میں ایک خلاصه بیان کیجئے-
14513 2009/06/07 تاريخ بزرگانتفصیلی جواب...
-
ولایت مطلقه فقیه اور ولایت فقیه میں کیا فرق هے؟
12761 2009/06/07 حقوق و احکامولی فقیه کےاختیارت دو صورتوں میں قابل بحث هیں:1-ان افراد کے بارے میں جن پر ولی فقیه ولایت رکھتا هے-2-ان امور کے بارے میں جن پر ولی فقیه تصرف کا اختیار رکھتا هے-اگر هم ولی فقیه کے اختیارات کو خاص افراد
-
حضرت مسلم(ع) کون تھے؟
14843 2009/06/07 تاريخ بزرگانحضرت مسلم ، عقیل کے بیٹے تھے-وه تین اماموں ( امام علی ، امام حسن اور امام حسین علیھم السلام ) کے ھم عصر تھے- انهوں نے تیسرے امام حضرت امام حسین ( ع ) کے زمانه میں ، اپنے امام کے مقاصد کے لئے اپنی جان
-
کون سی نگاهیں حرام اور گناه شمار هوتی هیں ؟
9035 2009/06/06 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
ایک مالدار و دولت مند باپ اور اس کی دولت سے متعلق مجھے ایک طالبعلم(مولوی) کے عنوان سے کس طرح پیش آنا چاهئے ؟ کیا میں اس دولت سے استفاده کر سکتا هوں ؟
6599 2009/06/01 عملی اخلاقماں باپ کے حقوق کی رعایت واجب هے اور انسان اسی کے زیر سایه معنوی کمالات تک پهنچ سکتا هے ، ماں باپ کی دولت سے استفاده کے بارے میں دو نکتے اهم هیں :الف : اگر آپ کو یقین هے که ماں باپ کی دولت حرام هے تو