جوابات کا خزانہ(لیبل:نقصان)
-
کیا، غیر اضطراری حالت میں وضو کرتے وقت، کوئی دوسرا شخص ہمارے ہاتھ پر پانی ڈال سکتا ہے؟
6266 2012/03/07 حقوق و احکاموضو کے کچھ شرائط ہیں اور ان کی رعایت نہ کرنے کی صورت میں وضو باطل ہوتا ہے۔ وضو کے شرائط میں سے ایک یہ ہے کہ انسان اپنے منہ اور دونوں ہاتھوں کو خود دھوئے اور خود اپنے سر اور دونوں پاوں پر مسح کرے اور
-
اگر مسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے میت کو حنوط کے بغیر دفن کیا جائے، تو فریضہ کیا ہے؟
6275 2012/03/07 حقوق و احکامغسل کے بعد میت کو حنوط کرنا واجب ہے ، یعنی ، پیشانی ، دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں ، دونوں گھٹنوں اور پاوں کے دونوں انگوٹھوں کے سروں پر کافور ملنا [ 1 ] ۔ لیکن اگر دفن کرنے کے بعد معلوم ہو جائے کہ میت کا
-
حدیث میں آیا ہے کہ دو افراد کے درمیان صلح کرانا، تمام نماز اور روزوں سے برتر ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
12002 2012/03/07 درایت حدیثایسا لگتا ہے کہ مذکورہ حدیث کے بارے میں بعض مترجمین نے مغالطہ کیا ہے اور اپ نے وہی ترجمے دیکھے ہیں ، کیونکہ اس حدیث کے عربی متن صلاح ذات البین افضل من عامه الصلاه و الصیام [ 1 ] پر غور کرنے سے معلوم ہ
-
"الحمد للہ رب العالمین" کے بارے میں امام حسن عسکری{ع} کی تفسیر کیا ہے؟
16057 2012/03/07 Exegesisامام حسن عسکری { ع } کی تفسیر ، حضرت { ع } سے منسوب تفسیر ہے کہ بعض علما کئی وجوہات کی بنا پر اس انتساب کو قطعی اور حتمی نہیں جانتے ہیں۔ اس تفسیر میں ، سورہ فاتحہ الکتاب { حمد } ، سورہ بقر کی ایت نمبر
-
ائمہ اطہار{ع} کے پاس زرارہ کا مقام کیا تھا؟
9715 2012/03/07 تاريخ بزرگانزرارہ ، ائمہ اطہار { ع } کے صحابیوں میں سے ہیں اور ائمہ { ع } کے پاس ان کی ایک عظیم الشان منزلت تھی۔ وہ اصحاب اجماع شمار کیے گیے ہیں کہ ان کی وثاقت اور سچائی پر ائمہ { ع } کے صحابیوں میں اجماع و اتفاق
-
ثوبان کی شخصیت کیسی تھی؟ ان کی شخصیت اور روایتوں کے بارے میں اہل بیت{ع} کا کیا نظریہ ہے؟
11371 2012/03/07 تاريخ بزرگانثوبان جو مولا رسول اللہ کے نام سے مشہور ہے ، من جملہ غلاموں میں سے تھے ، جنہیں رسول خدا { ص } نے ازاد کیا تھا ، ثوبان ، ازاد ہونے کے بعد پیغمبراکرم { ص } کے صحابی اور اہل بیت { ع } کے دوست بن گیے۔ پیغ
-
ابی بن کعب کی شخصیت کیسی تھی؟
9456 2012/03/07 تاريخ بزرگانابی بن کعب ، پیغمبراسلام { ص } کے مشہور ترین صحابی تھے.وہ تمام مسلمانوں ، من جملہ شیعہ و سنی کی نظروں میں قابل احترام ہیں. شیعوں کی کتابوں میں ان کی محدود روایتیں ہیں اور علم رجال کی شخصیتوں نے انہیں
-
کیا زمین کی مٹی اس پر زندگی بسر کرنے والے تمام انسانوں کے جسمانی معاد کے لیے کافی ہے؟
6784 2012/03/07 کلام قدیممعاد ، جسمانی بھی ہے اور روحانی بھی ، جو کچھ انسان کے جسمانی معاد کے بارے میںکہا جاتا ہے ، وہ انسان کے بدن کے اصلی اجزا کا دوبارہ پلٹنا ہے۔ اصلی اجزا ، وہ اجزا ہیں ، جن کے بارے میں بعض احادیث کی کتابو
-
اسلامی فلسفہ میں وجود ذہنی کے معنی کیا ہیں؟
11302 2012/03/07 اسلامی فلسفہوجود ذہنی ، یعنی ذہن میں اشیا کی حقیقی ماہیت و صورت کا اشیا کے ذہن سے خارج وجود سے موازنہ۔
-
ائمہ اطہار{ع} کی زیارت گاہوں میں حائض عورت کے داخل ہونے کا کیا حکم ہے؟
6771 2012/03/07 حقوق و احکامجو چیزیں شخص جنب پر حرام ہیں ، وہ حائض عورت پر بھی حرام ہیں ، ان میں سے ایک ائمہ اطہار { ع } کے حرموں میں داخل ہونا یا رکنا ہے۔ اس سلسلہ میں مراجع تقلید کا فتوی حسب ذیل ہے: حضرات ایات عظام: 1۔ ا
-
کیا "مرگ بر امریکہ" {امریکہ مردہ باد} کا نعرہ دینا، کم از کم اس ملک میں رہنے والے مومن مسلمانوں کی ایک تعداد کے لیے ھتک اور ناراضگی کا سبب نہیں بنتا ہے؟
6095 2012/03/07 متنوع سوالاتاولا: مرگ بر امریکہ { امریکہ مردہ باد } کا نعرہ بعض احزاب میں رائج ایک سیاسی نعرہ ہے اور دنیا کے بعض ممالک میں وہاں کی سیاسی اور مذہبی پارٹیاں بھی یہ نعرہ دیتی ہیں اور یہ صرف ایران سے اختصاص نہیں رکھت
-
کیا وضو کے پانی کے علاوہ پانی وضو کو باطل کرنے کا سبب بن جاتا ہے؟
5380 2012/03/07 حقوق و احکاموضو کے لیے وضو کے پانی کے علاوہ پانی کے استعمال نہ کرنے سے مراد ، اس سے سر اور پاوں کو مسح کے لیے استعمال کرنا ہے ورنہ اگر وضو میں ہاتھ منہ دھوتے وقت وضو کے پانی کے علاوہ بھی تھوڑا سا پانی ملے ، تو وض
-
بدگمانی کے دلائل کیا ہیں؟ اور اس کے علاج کے طریقے کیا ہیں؟
15866 2012/03/07 عملی اخلاقدینی تعلیمات میں ، جو شخص دوسروں کو برا سمجھتا ہے ، اسے بدگمان کہتے ہیں ، پس جو کچھ اس سلسلہ من اسلامی تعلیمات میں ایا ہے ، ہم اس پر بحث کرتے ہیں۔ بدگمانی ، کسی کے بارے میں بدظنی ، بدنیتی اور برا خی
-
جن افراد کی ماں سید ہے، وہ سید کیوں شمار نہیں ہوتے، جبکہ حضرت زہرا{ع} کے تمام فرزند سید ہیں؟
10894 2012/03/07 کلام قدیماسلام میں سید کی اصطلاح کا ان افراد پر اطلاق ہوتا ہے ، جن کے باپ کا شجرہ نسب ، پیغمبراسلام { ص } کے جد امجد ہاشم تک پہنچتا ہو ، اگرچہ حضرت زہرا { س } کی اولاد بھی نہ ہو۔ بہ الفاظ دیگر سادات سے مراد وہ
-
کیا نماز غفیلہ کے بارے میں بیان کی گئی فضیلت اور اس کے سبب یزید کو بخشے جانے کی روایت صحیح ہے؟
11679 2012/03/07 درایت حدیثحدیثوں کی قابل اعتبار کتابوں میں اس قسم کی کوئی روایت نہیں ہے ، حتی کہ ہم نے اس کے مشابہ کوئی روایت کتب روایی میں نہیں پائی۔ اس کے علاوہ اس روایت نما مطلب کا مضمون بھی کئی جہات سے قابل تنقید ہے: 1۔
-
کیا قبرستان میں مسجد تعمیر کی جا سکتی ہے؟
6940 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : اگر مذکورہ قبرستان وقف کی ہوئی زمین اور کسی کی ذاتی ملکیت نہ ہو اور ایسی جگہ نہ ہو جسے عام لوگ اور وہاں کے باشندے تقریبات کے لیے استعمال کرتے ہوں اور
-
میں نے ایک شخص کی اجارہ نمازیں پڑھنا قبول کی ہیں، اب میں نماز پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا ہوں۔
۱۔ کیا جائز ہے کہ میں یہ نمازیں کسی اور شخص کو سونپ دوں؟
۲۔ میت کے وارث کو پیسے واپس دینے کی صورت میں ، کیا وہ مجھ سے زیادہ پیسوں کا مطالبہ کر سکتا ہے؟ بہرصورت، اگر میں اس اجرت کو واپس نہ کر سکوں ، تو مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
5779 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : ج1۔ اگر اس طرح اجیر ہوا ہو کہ اس میں ذاتی طور پر پڑھنے کی شرط نہ ہو اور دوسرے کو واگزار کرنے کے قابل ہو ، تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ج2۔ سوال کے فرض
-
ہمارے پاس رہائشی مکان کے علاوہ زمین کے دو ٹکڑے بھی ہیں، کیا زمین کو بیچنے کے بعد ہمیں اس کا خمس ادا کرنا چاہئیے؟
4960 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : اگر { یہ زمین } اپنی امدنی سے تجارت اور قیمت بڑھنے کے لیے خریدی گئی ہو اور سال خمس گزرنے کے بعد بیچی جائے ، تو اسے بیچنے کے بعد خمس ادا کرنا چاہئے۔
-
کیا ماں سے محرمیت پیدا کرنے کے لیے عورت کی چھوٹی لڑکی سے صیغہ {متعہ} پڑھنا صحیح ہے؟
8075 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : وقتی ازدواج ، اس کے شرائط کی رعایت کرنے کی صورت میں کوئی حرج نہیں ہے ، اس کے شرائط میں سے یہ بھی ہے کہ اگر لڑکی کنواری ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر اس
-
مسجد کوفہ کے اعمال زیادہ ہونے کے پیش نظر، بعض کاروان ایک خاص صورت میں مختلف مقامات کے اعمال ایک ہی جگہ پر انجام دیتے ہیں، کیا یہ طریقہ کار صحیح ہے اور اس کا پورا ثواب ملے گا؟
7985 2012/03/07 حقوق و احکاممسجد کوفہ اور سہلہ کی فضیلت اور ان میں انجام دیئے جانے والے اعمال سے متعلق روایتوں کی تحقیق کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ ان مساجد کے اعمال کو ایک ہی جگہ پر انجام دینے کے بارے میں ائمہ اطہار { ع } سے کوئی د
-
کیا قرآن مجید میں ایسی آیات پائی جاتی ہیں، کہ جن سے زیبائی شناسی کا طریقہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟
11387 2012/03/07 Exegesisزیبائی کے مختلف معنی ہیں ، جیسے: شائستہ ، نیک ، جمیل اور خوشنما ، اور اصطلاح میں ظہور اور کمال پر اوڑھے گیے ایک شفاف پردہ کے معنی میں ہے۔ بنیادی طور پر چار قسم کی زیبائی پائی جاتی ہیں۔ محسوس زیبائی ،
-
اسلام کی نظر میں قصاص کا فلسفہ کیا ہے؟
17905 2012/03/07 حقوق و احلام کا فلسفہقصاص اسلام کے احکام سزا میں سے ہے جس کو قران مجید نے سماج کیلئے حیات جانا ہے۔ قصاص کے حکم کی تشریع ، بے مقصد اور بے انصاف انتقاموں کو روکںے کیلئے نیز مجرموں کو عام شھریوں کے قتل کی جرات کرنے یا انھیں
-
اگر انسان اعتقادات میں مستحکم ہونا چاھتا ہو ، تو اسے کیا کرنا چاھیئے؟
7261 2012/03/07 فلسفہ عرفاندین کو سمجھنے اور معںوی کمال حاصل کرنے کیلئے ، جواںی غنیمت اور سنھری موقع ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ اعتقادات صرف علم اور سیکھنے کی قسم میں سے ںہیں ہیں بلکہ ان کے لئے باطنی تھذیب اور عملی سیر و سلوک کی
-
خدائی ںظام میں انسانی بلندی کا نمونہ کیا ہے۔
10293 2012/03/06 اسلامی فلسفہیہ سوال مدینہ فاضلہ ) مثالی شھر ( Model city یا ازادی فکر کا دوسرا بیان ہے ، افلاطونی مدینہ فاضلہ سب سے قدیمی اور انسانی بلندی کا سب سے مشھور نمونہ ہے ، جس کا خاکہ افلاطون نے اپنی کتاب جمھوری میں کھی
-
مغربی فلسفہ کے نظریئے کے مطابق زندگی کے معںی کیا ہیں؟
13967 2012/03/06 فلسفه غربزندگی کے معنی نئے دور کے فلسفیانہ موضوعات کا ایک اہم موضوع ہے ۔ جو مسائل اس موضوع کے ذیل میں شامل ہوتے ہیں ، وہ ایسے سوالات پر مشتمل ہیں کہ کیا زندگی با مقصد ہے ؟ کیا زندگی کی کوئی قدر و قیمت ہے ؟ کیا
-
غسل اور وضو کے بدلے تیمم کو بجا لانے کا طریقه کیا هے؟
10820 2012/02/16 حقوق و احکام
-
کیا بچوں کو ختم کے مراسم اور قبرستان لے جانا مکروه هے ؟
6892 2012/02/16 عملی اخلاق
-
ممتنع پر حاکم کی ولایت کے کیا معنی هیں؟
5241 2012/02/16 حقوق و احکام
-
خالقیت میں توحید کے کیا معنی هیں؟
7150 2012/02/16 کلام قدیم
-
اگر فرش کا ایک حصه نجس هو، تو کیا پورے فرش پر نماز پڑھنے میں کوئی حرج هے؟ یا صرف اس نجس حصه پر؟ اگر کسی لباس میں خون لگا هو اور اسے دھونے کے بعد خون کا رنگ باقی رهے تو کیا اس میں نماز پڑھی جا سکتی هے؟
5353 2012/02/16 حقوق و احکام
-
قرآن مجید میں کلمه” صمد" کے کیا معنی هیں۔
10043 2012/02/16 Exegesis
-
مسجد ضرار کے کیا معنی هیں؟
8075 2012/02/16 تاریخ جگہیں
-
نماز کیوں بهشت کی کنجی هے؟
5806 2012/02/16 نظری اخلاق
-
سوره حجر کی آیات ۸۵ سے ۸۷ تک ، سے کیا مراد هے؟
5022 2012/02/16 Exegesis
-
کیا کسی شخص کو ارتداد کا حکم دینے کےلئے حاکم شرع کے حکم کی ضرورت هے؟
5614 2012/02/16 حقوق و احکام