جوابات کا خزانہ(لیبل:قبر کھولنا)
-
کیا یہ روایت صحیح ہے کہ فلسفہ و عرفان جیسے علوم کو حاصل کرنا جائز نہیں ہے، کیونکہ ان علوم کے بارے میں اہل بیت(ع) کی طرف سے سفارش نہیں کی گئی ہے؟ کیا ائمہ اطہار (ع) نے فرمایا ہے کہ علم ودانش کو صرف ہم سے سیکھو!؟ کیا غیر دینی علوم جیسے فلسفہ وعرفان سیکھنا جائز نہیں ہے؟
7675 2015/05/03 درایت حدیثسوال پوچھے گئے موضوع کو بہتر صورت میں واضح کرنے ، یعنی مکتب اہل بیت ع کے علاوہ علم و دانش حاصل کرنے اور یہ ثابت کرنے کے لئے کہ کیا بنیادی طور پر فلسفہ و عرفان ، دینی علوم کے دائرے سے خارج ہیں ؟ کے بار
-
کیا یہ روایت صحیح ہے کہ امام حسن(ع) کی ولادت اور امام حسین (ع) کی ولادت کے درمیان فاصلہ صرف چھ مہینے تھا؟
10566 2015/05/03 تاریخاگر چہ بعض روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ امام حسین ع کی ولادت ایک حمل کی کم از مدت چھ مہینے سے زیادہ نہیں تھی ، [ 1 ] لیکن ان دو اماموں کی ولادت کے سلسلہ میں صحیح تحقیق کے بعد ہم اس نتیجہ پر پہنچتے ہیں
-
کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟
11431 2015/05/03 نظری عرفانجو شخص قران مجید کی ایات ، پیغمبر اکرم ص اور اہل بیت ع کے کلام پر غور کے ساتھ توجہ کرے ، بیشک اسے عرفان کے قلمرو میں بہت ہی بلند اور عمیق مطالب ملیں گے اور عرفانی سیر و سلوک کے بارے میں فراوان اداب و
-
کیا نماز میں ٹوپی یا عمامہ کو ایسے رکھا جاسکتا ہے کہ سجدہ کرتے وقت پیشانی ایک حصہ کے سجدہگاہ سے لگنے میں رکاوٹ بنے؟ اس کام کو اس لئے انجام دیتا ہے تاکہ اس کی پیشانی سجدوں کی کثرت کی وجہ سے سیاہ نہ ہوجائے؟
6550 2015/04/16 متنوع سوالاتمحترم یوزر ! جس چیز پر سجدہ کیا جاتا ہے ، اس کے شرائط میں سے ایک یہ ہے کہ اس چیز اور پیشانی کے درمیان کوئی چیز رکاوٹ نہ ہو۔ [ 1 ] اگر ایسا ہو کہ انگلی کے برابر پیشانی سجدہ گاہ پر پہنچے تو کافی ہے۔
-
حج میں استطاعت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
4654 2015/04/16 خمس و مسکنحج تمتع کے واجب ہونے کےشرائط میں سے ایک شرط استطاعت ہے ، یعنی جب تک نہ شخص میں حج پر جانے کی طاقت پیدا ہوجائے اس پر حج واجب نہیں ہوتا ہے۔ اس استطاعت کی حسب ذیل کچھ قسمیں ہیں: 1۔ مالی استطاعت: یعنی زا
-
کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ پیغمبر خدا (ص) نے دایہ نہ ہونے کی وجہ سے کئی دن تک اپنے چچا ابو طالب کی پستان سے دودھ پیا ہے؟
10676 2015/04/16 درایت حدیثاصل حدیث یوں ہے: « محمد بن یحیى عن سعد بن عبد الله عن ابراهیم بن محمد الثقفی عن علی بن المعلى عن اخیه محمد عن درست بن ابی منصور عن علی بن ابی حمزه عن ابی بصیر عن ابی عبد الله ( ع ) قال: لما ولد النبی
-
پیغمبر اسلام (ص) میں دوسرے انبیاء کی بعض خصوصیتیں نہیں پائی جاتی تھیں۔ آپ (ص) حضرت موسی(ع) کے مانند خداوند متعال سے گفتگو نہیں کرتے تھےاور۔ ۔ ۔! اس کے باوجود آنحضرت (ص) کی دوسرے انبیاء(ع) برتری کی دلیل کیا ہے؟
7698 2015/04/16 مناقب و ویژگی هاحتی کہ اگر ہم یہ بھی قبول کریں کہ پیغمبر اسلام ( ص ) میں ، دوسرے انبیا ( ع ) کی بعض خصوصیات نہیں پائی جاتی تھیں اور مثال کے طور پر اپ ( ص ) خداوند متعال سے براہ راست اور بلا واسطہ گفتگو نہیں کرتے تھے
-
اگر ایک جلسہ میں تین طلاق اس طرح دی جائیں کہ ہر طلاق کے درمیان لفظی رجوع کیا جائے، تو کیا وہ طلاق بائن شمار ہوتی ہے؟ اور کیا بیوی کا حاضر ہونا یا ہر رجوع کے بعد دخول شرط ہے؟
6906 2015/04/16 حقوق و احکام1۔ عدت کے دوران رجوع کے لئے ، بیوی کی موجودگی ، اس کا مطلع ہونا یا دخول شرط نہیں ہے۔ 2۔ چنانچہ اگر تین طلاق اور رجوع ایک ہی مجلس میں اور شرائط کے ساتھ انجام پائے ، تو وہ طلاق بائن ہے اور اس عورت کے م
-
حضرت زینب (س) کس ملک میں دفن ہیں؟
12600 2015/04/16 تاريخ بزرگانحضرت زینب ( س ) کی قبر مطہر کی جگہ کے بارے میں تین احتمالات پائے جاتے ہیں: [ i ] مدینہ ، قاہرہ ، اور شام۔ ان تینوں احتمالات میں سے ہر ایک کے کچھ طرفدارہیں ، جنھوں نے اپنے نظریہ کے لئے کچھ دلائل پیش کی
-
زیارت وارث،امام حسین (ع) کے وارثِ انبیاء ہونے کے معنی کیا ہیں؟
10594 2015/04/16 فضائل و مناقبزیارت وارث ، متعدد کتابوں میں ، جیسے شیخ مفید کی المرار [ 1 ] ، شیخ طوسی کی مصباح المتہجد [ 2 ] اور دوسرے قابل اعتبار شیعہ منابع میں ذکر کی گی ہے۔ یہ زیارت ، حقیقت میں ، امام حسین ( ع ) کی دفن کی جگہ
-
کیا حضرت خدیجہ(ع) کی رسول خدا(ص)سے ازدواج سے پہلے ان کا کوئی شوہر تھا؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت خدیجہ (س) نے 60 سال کی عمر میں حضرت زہراء (س) کو جنم دیا ہو؟
9250 2015/04/16 تاريخ بزرگانپیغمبر اکرم ( ص ) سے ازدواج سے پہلے کیا حضرت خدیجہ ( س ) نے کوئی ازدواج کی تھی ؟ کے بارے میں اسلامی منابع میں دو نظریے پائے جاتے ہیں: الف ) بعض مورخین کا عقیدہ ہے کہ پہلی عورت جن کے ساتھ پیغمبر اکرم
-
کیا یہ تاریخی واقعہ صحیح ہے کہ عثمان کے قتل کے سلسلہ میں امام علی (ع) نے ان کے دفاع اور حمایت کے لئے امام حسن اور امام حسین (ع) کو عثمان کے گھر بھیجدیا؟
9668 2015/04/16 تاريخ بزرگانامام علی ( ع ) کی طرف سےعثمان کی حمایت اورامام حسن اور امام حسین کو عثمان کے گھر بھیجنے کا واقعہ بعض تاریخی منابع میں نقل کیا گیا ہے۔ لیکن اس موضوع کے بارے میں مورخین اور تجزیہ نگاروں اور محدثین نے نق
-
کیا اسلام سے پہلے لفظ " اللہ" کا استعمال ہوتا تھا؟
7050 2015/04/16 پروردگار. نامها و ویژگی هالفظ اللہ علم اور ذات اقدس پروردگار کا مخصوص نام ہے۔ عرب ، دوران جاہلیت میں بھی اس لفظ سے اشنا تھے۔ مکہ کے مشرکین خدا کا اعتقاد رکھتے تھے۔ لیکن اس کے باوجود بتوں کو قرب الہی حاصل کرنے کا وسیلہ جانتے ت
-
" خداوند متعال ممکن ہے اپنے حق کے بارے میں چشم پوشی کرے لیکن حق الناس کو معاف نہیں کرتا ہے۔" اس کلام کا دقیق منبع کیا ہے؟
6728 2015/04/16 متفرقحق الناس اسلام میں ایک عالی ترین قانونی مفاہیم میں سے ہے۔ جس چیز میں لوگوں کا کوئی حق ہو ، وہ حق الناس کے دائرے میں قرار پاتی ہے۔ [ 1 ] اگر کوئی گناہگار اپنے گزشتہ گناہوں کے بارے میں بارگاہ الہی میں ت
-
کیا روایتوں میں امام حسین (ع) کے لئے کوئی الگ امتیاز ہے؟ کیا یہ خاص امتیاز دوسرے اماموں کے معصوم ہونے کے سازگار ہے؟
7004 2015/04/16 تاريخ بزرگانبیشک امام حسین ( ع ( کو ، اپ ( ع ) کی نسل میں امامت ، اپ ( ع ) کی تربت میں شفا اور اپ ( ع ) کی قبر کے پاس دعا قبول ہونے کے مانند امتیازات حاصل ہیں۔ اس سلسلہ میں کوئی دلیل موجود نہیں ہے جس سے ثابت ہو ک
-
پیغمبر اسلام (ص) کے معراج پر جانے کا فلسفہ کیا ہے؟
8927 2015/04/14 حدیثاس سوال پر بحث کرنے سے پہلے ہم یاد دہانی کرتے ہیں کہ معراج کا مقصد صرف قرب الہی نہیں ہے ، بلکہ اس کے دوسرے مقاصد بھی مد نظر تھے۔ ہم اس مقاصد کے سلسلہ میں بحث کرتے ہیں۔ لیکن اس نکتہ کی طرف توجہ کرنا ضر
-
کہا جاتا ہے کہ امام حسین (ع)کی خاک شفا، وہ سرخ رنگ کی مٹی ہے، جو امام حسین (ع) کی قبر مبارک میں حضرت(ع) کے سرمبارک کی طرف سے اُبلتی ہے اور یہ خاک شفا دینے والی ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
9856 2015/04/14 درایت حدیثتربت امام حسین ( ع ) کی فضیلت کے بارے میں احادیث ، مختلف مضامین میں نقل کی گئی ہیں ، اس بنا پر یہ مضامین سوال میں ذکر شدہ مطالب تک محدود و منحصر نہیں ہیں ، اگر چہ ممکن ہے اس تربت کے اثرات مذکورہ خصوصی
-
زن و مرد کے درمیان ازدواج کے سلسلہ میں کون سے معیار ضروری ہیں اور کون سے معیاروں کی رعایت کرنا بہتر ہے؟ ازدواج میں کفو کے معنی کیا ہیں؟
9654 2015/04/14 معیار شناسی (دین و اخلاق)اسلامی تعلیمات میں ، شریک حیات کےانتخاب کے سلسلہ میں ، خداوند متعال پر توکل اور شائستہ شریک حیات ملنے کے لئے دورکعت نماز اور دعا کے علاوہ ناکام ازدواج سے بچنے کے لئے ، شریک حیات کو انتخاب کرنے میں دقت
-
عادت کے ایام نامنظم ہونے کی صورت میں میری نماز اور روزوں کا حکم کیا ہے؟
6793 2015/04/14 متنوع سوالاتاگر وضع حمل کے بعد اپ کی عادت ، چھ دن کی عادت پر پلٹی ہے ، تو اس صورت میں چھ دن حیض شمار کرکے باقی ایام کو استحاضہ قرار دینا۔ لیکن اگر عادت تبدیل نہ ہوئی ہو اور عدد کے لحاظ سے سات ایام کی عادت باقی رہ
-
مطلوب ہمسر کے لئے کونسے معیار ہیں؟
6234 2015/04/14 متفرقجس طرح اسلام اصل ازدواج کے سلسلہ میں کافی تاکید کرتا ہے ، اس کے تشکیل پانے اور استمرار کے بارے میں بھی اہم مطالب اور معارف بیان کرتا ہے کہ ان کی طرف توجہ کی جانی چاہئے ، من جملہ: لڑکی لڑکے کا اسلام کے
-
اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ ملاعبہ ( یعنی شوخی مذاق) کرے اور اس کا بدن سست ہوجائےلیکن منی اس سے خارج نہ ہوجائے، تو اس کی تکلیف کیا ہے؟ اور اگر منی خارج ہو جائے تو اس کا حکم کیاہے؟
12106 2015/04/05 جنابت میں شکجب تک منی خارج نہ ہوجائے ، جنب نہیں ہوتا ہے اور غسل واجب نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں مراجع تقلید کا فتوی یوں ہے: اگر منی اپنی جگہ سے حرکت کرے لیکن باہر نہ نکلے ، یا انسان شک کرے کہ اس کی منی باہر نکلی یا نہ
-
کیا جس کا رابطہ خدا سے زیادہ ہو وہ زیادہ بلا و مصیبت سے دوچار ہوتا ہے؟
6580 2015/04/05 ابتلا و امتحانشیطان ، فرزندان ادم کا قسم خوردہ دشمن ہے کہ اس نے خدا کی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ فرزندان ادم کو ہر گز نہ چھوڑے گا یہاں تک کہ انھیں گمراہ کردے گا ، صرف مخلص انسان پر تسلط کی طاقت نہیں رکھتا ہے۔ ا
-
کیا کسی مرد کا دوسرے مرد کے بدن کو لمس کرنا اور ایک دوسرے کی گردن میں ہاتھ ڈالنے کے جیسے اعمال و غیرہ کو انجام دینے میں شرعی طور پر کوئی اشکال ہے؟
6622 2015/04/05 حقوق و احکاماسلام ایک اجتماعی اور سماجی دین ہے اور سماج کی بنیاد انسانوں کے درمیان روابط ، ہم کاری اور تعاون پر استوار ہے۔ اسی وجہ سے اسلام مومن بھائیوں کے درمیان محبت و دوستی کو انتہائی اہم جانتا ہے اور ان کی تح
-
جس نے بارہا توبہ کرکے اسے توڑدیا ہو اور اب خدا اور ائمہ اطہار(ع) پر زیادہ شک کر رہا ہے، کیا خدا وند متعال نے اسے رد کیاہے؟ اس کے لئے خدا کے قریب آنے کا کونسا طریقہ ہے؟
5796 2015/04/05 عملی اخلاقگناہ اور معصیت ، انسان کی نابودی کا سبب ہے اور توبہ اور گناہ کو ترک کرنے کا اٹل فیصلہ ، نجات کی طرف حرکت ہے۔ شیطان انسان کا دشمن ہے اور اس کی تمام کوشش یہ ہوتی ہے تاکہ اس قسم کے وسواس پیدا کرکے انسان
-
اولیائے الہی کی زندگی میں درد و رنج کا فسلفہ کیا ہے؟
7667 2015/04/05 ابتلا و امتحانخلقت کا مقصد ، مخلوقات کو کرامت و بخشش عطا کرنا ہے۔ یہ مقصد شرور و بلاؤں کے ساتھ منافات نہیں رکھتا ہے ، کیونکہ اولا: جس عالم میں ہم قرار پائے ہیں ، وہ عالم مادہ ہے اور عالم مادہ کی خصوصیات میں سے ایک
-
ایک شخص کے پاس زمین کا ایک ٹکڑا ہے اور اسے بیجنا چاہتا ہے، کیا اسے بیچنے کی صور میں اسے زمین کے پیسوں کا خمس ادا کرنا ہے اور اس پر حج واجب ہوگا؟
5436 2015/04/05 حقوق و احکامیہ سوال دو لحاط سے مبہم ہے: اول یہ کہ اس میں اپ نے اپنے مرجع تقلید کو مشخص نہیں کیا ہے ، دوسرا یہ کہ اس زمین کا عنوان مجہول ہے ، یعنی مشخص نہیں ہے کہ یہ زمین وراثت میں ملی ہے یا ہبہ میں ملی ہےیا خرید
-
نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟
4504 2015/04/05 حقوق و احکامکلی طور پرجس نے ابتدائے تکلیف سے اور یاچند سال اپنے سال کا خمس ادا نہ کیا ہو ، اگر نہیں جانتا ہے کہ اس کے ذمہ کتنا خمس ہے ، تو اسے حاکم شرع ( مجتہد جامع الشرائط ) یا اس کے وکیل سے مصالحت کرنی چاہئے او
-
شیعہ، کیوں اپنے نام عبدالحسین (حسین کا بندہ) اور عبدالعلی (علی کا بندہ) کے ما ننند رکھتے ہیں؟! جبکہ خداوند متعال فر ما تا ہے کہ صرف میری بندگی کرواور میرے بندے رہو۔
7321 2015/04/05 متفرق1۔ عبد کے عربی زبان میں کئی معنی ہیں: اول: وہ جو پرستش ، خضوع و عبادت کرتا ہے ، دوم: مملوک و غلام 2۔ ائمہ اطہار ( ع ) کا عظیم مقام اور بلند و بالا شان اس امر کا سبب بنا ہے تاکہ ان کے ارادتمند کبھی اظ
-
ایک فضانورد کیسے فضا میں قبلہ کو معین کرے گا اور وضو کرکے نماز پڑھے گا؟ کیا اس کی نماز قصر ہے یا پوری؟
5458 2015/04/05 قبلهواجب نمازیں کسی بھی صورت میں انسان سے ساقط نہیں ہوتی ہیں اور ہر مسلمان جو بالغ ہو جائے اس پر ہر ممکنہ حالت میں نماز پڑھنا واجب ہے۔ جو انسان فضا میں یا فضائی سفینہ میں ہو اگر اس کے لئے وسائل اور امکان
-
کیا خلیفہ دوم نے ام کلثوم سے ازدواج کی ہے؟
7324 2015/04/05 تاريخ بزرگانعمر بن خطاب کی ام کلثوم سے ازدواج کا موضوع اگرچہ بظاہر ایک دینی اور شرعی مسئلہ ہے ، لیکن پوری تاریخ میں یہ مسئلہ امام علی ( ع ) کی عمر بن خطاب کی خلافت کی تائید کے طور پر ایک سیاسی وسیلہ کے عنوان سے ا
-
نماز کی ہر رکعت میں کیوں دو سجدے ہیں؟
11648 2015/02/15 دو سجدےاگر چہ عبادتیں تعبدی امور میں سے ہیں اور اسی طرح ان کے بعض اجزا و شرائط بھی تعبدی ہیں ، لیکن اس کے باوجود ائمہ اطہار ( ع ) سے نقل کی گئی بعض روایتوں میں تعبدی امور میں سے بعض ، من جملہ سوال میں بیان ک
-
ترک نماز گناہ کبیرہ ہے یا گناہ صغیرہ؟
6286 2015/02/12 کلیاتدین اسلام کی تعلیمات میں ، نماز دین کا ستون ہے اور اس کو عمدا ترک کرنا گنا ہ کبیرہ ھونے کے علاوہ ، نماز کو ترک کرنے وا لا اگرچہ بظاہر مسلما ن ہے او ر اس کے بارے میں مسلمانوں کے احکام نافذ ھوتے ہیں ، ل
-
کیا اسلامی منابع میں بھی یہودیوں کی کتاب مقدس کے مانند حضرت داؤد[ع] پر ایک بے گناہ انسان کے قتل اور زنائے محصنہ کی تہمت لگائی گئی ہے ؟
6083 2015/02/12 Exegesisکتاب مقدس میں ایک داستان نقل کی گئی ہے ، جس میں حضرت داود [ ع ] کے بارے میں نا روا نسبتیں دی گئی ہیں ، جن میں شہوانی نظر ڈالنے ، زنائے محصنہ اورایک بے گناہ انسان کو قتل کرنے کا منصوبہ شامل ہے۔ بعض اس
-
ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟
9931 2014/10/06 تاریخثابت بن ابی صفیہ ، ابو حمزہ ثمالی کے نام سے مشہور تھے ۔ [ ثابت کے والد ] ابی صفیہ کا نام دینار ہے اور وہی ابو حمزہ ثمالی ہیں [ 1 ] ۔ ابو حمزہ ثمالی کی شخصیت : ثابت بن دینار یا ابو حمزہ ثمالی ، چار ا
-
محمد بن یعقوب کلینی کون تھے ؟ اور انھوں نے کون سی کتابیں تالیف کی ہیں ؟
9174 2014/10/06 تاريخ بزرگانمحمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی ، شیعوں کے ایک نامور دانشور اور محدث تھے ۔ وہ بنیادی طور پر ایرانی تھے اور تیسری صدی ہجری کے دوسرے نصف حصہ اور چوتھی صدی ہجری کے پہلے نصف حصہ میں زندگی کرتے تھے۔ وہ شہر رے