جوابات کا خزانہ(لیبل:فرق)
-
کیا معاد جسمانی ہے یا روحانی؟
8421 2012/06/11 کلام قدیماگر چہ عقلی دلائل معاد اور اس دنیوی زندگی کے علاوہ ایک اور دنیا کی ضرورت کی گواہی دیتے ہیں ، لیکن معاد کی کیفیت اور یہ کہ معاد صرف روحانی ہے یا روحانی و جسمانی اور معاد کے جسمانی ہونے کو قبول کرنے کی
-
کیا مباھلہ کی کوئی شرط ہے؟ مباہلہ کس سلسلہ میں کیا جاسکتا ہے؟ کیا یقیناْ مباہلہ واقع ہوا ہے؟
15996 2012/06/11 معصومین کی سیرتمباھلہ ، یعنی ایک دوسرے پر نفرین کرنا ، تا کہ جو باطل پر ہے وہ غضب الہی سے دوچار ہوجائے اورجو حق پر ہے اس کی پہچان ہوجا ئے اور اس طرح حق و باطل کی تشخیص کی جاتی ہے۔ مباھلہ ، ایک قسم کی دعا ہے اور اس
-
عقلی نقطہ نظر سے ، خداوند متعال کے غنی ہو نے کی صفت کو ثابت کیجئے ؟
5750 2012/06/11 کلام قدیمخداوند متعال قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے: انسانو ، تم سب اللہ کی بارگاہ کے فقیر ھو اور اللہ صاحب دولت { بے نیاز و غنی } اور قابل حمد و ثنا ہے- [ 1 ] خداوند متعال کے غنی اور بے نیازہونے کی صفت ، خ
-
ورزش میں اخلاق کی کیا حیثیت ہے۔
7340 2012/05/22 عملی اخلاقدین اسلام ہمیشہ ایک کامل اور عالمی دینی ہونے کی حیثیت سے زندگی کے تمام پہلووں پر دھیان دیتا ہے اور دنیا و آخرت کی ترقی کی تمام راہوں کو اپنے دامن میں لئے ہوئے ہے۔ جسمانی تندرستی کی قدر و قیمت بھی اسل
-
کیا با سود قرضہ لینا حرام ھے؟
8041 2012/05/20 حقوق و احکامقرضہ لینا ، اگرچہ سرکاری بینک سے ہو اور با سود ہو تو حکم وضعی کے مطابق صحیح ہے ) یعنی قرضہ لینے والا پیسوں کا مالک بن جاتا ہے اور ان پیسوں سے معاملہ کرنا صحیح ہے ( لیکن اگر سود دار ہو ، تو حکم تکلیفی
-
اسلام میں نشہ آور چیزوں کے بارے میں کیوں کوئی واضح حکم بیان نہیں کیا گیا ہے؟
9231 2012/05/20 حقوق و احکامشارع مقدس کے زمانہ میں اگر کوئی موضوع پیش ایا ہو یا لوگوں کی طرف کسی خاص موضوع کے بارے میں سوال کیا گیا ہو تو اس کا حکم خاص صورت میں بیان کیا گیا ہے اور اگر کوئی موضوع پیش نہ ہوا ہو تو اس کا حکم کلی ط
-
نماز تراویج، جو اہل سنت کے درمیان مختلف صورتوں میں رائج ھے، کیا مذہب اہل بیت (ع) میں اس کی کوئی حیثیت ھے؟
7022 2012/05/20 حقوق و احکامتراویج ، نوافل نمازوں کو کہا جاتا ھے ، جو رمضان المبارک کی شبوں میں نماز عشا کے بعد پڑھی جاتی ھیں- [ 1 ] اہل سنت نے ان نمازوں کو خلیفہ دوم کے حکم سے پڑھنا شروع کیا ھے اور با جماعت پڑھتے ھیں [ 2 ] -
-
اگرایک کنواری لڑکی کا باپ اپنی بیٹی کی ازدواج کے بارے میں مخالفت کرنے میں کوئی اطمینان بخش دلیل نہ رکھنے کے باوجود مخالفت کرے، تو کیا اس صورت میں باپ کی اجازت کی شرط ختم ھوتی ھے ؟
9981 2012/05/20 فقہمذکورہ سوال کے بارے میں مراجع محترم تقلید کے جوابات حسب ذیل ھیں : دفترحضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای ( مد ظلہ العالی ) : احتیاط واجب کی بنا پرباپ یا دادا کی اجازت ضروری ھے- دفتر حضرت ایت اللہ الع
-
اگر نجس فرش کو دھونا ممکن نہ ھو تو کیا کرنا چاہئے؟
6145 2012/05/20 حقوق و احکامنجس شدہ لباس ، کمبل یا فرش کو پاک کرنے کا تنہا طریقہ پانی سے دھونا ھے- [ 1 ] اور اگر نجس شدہ فرش کو پانی سے دھونا ممکن نہ ھو تو فرش نجس ہی رھے گا اور نجس شدہ جگہ پر رطوبت کی حالت میں کوئی چیز نہیں لگن
-
پیغمبر اکرم (ص) کیسے وضو کرتے تھے ؟
7235 2012/05/20 معصومین کی سیرتھم اس سوال کا جواب پیغمبر اسلام ( ص ) کی ایک روایت سے بیان کرتےھیں: شیخ کلینی نے زارارہ سے نقل کیا ھے کہ امام باقر ( ع ) نے فرمایا: کیا میں اپ کے لئے پیغمبر ( ص ) کے وضو کرنے کی کیفیت بیان کروں
-
کیا وراثت میں ملنے والے فلیٹ کا خمس دینا ھے؟
5151 2012/05/20 حقوق و احکاماپ کی توجہ مندرجہ ذیل استفتاات کی طرف مبذول کرائی جاتی ھے: دفتر حضرت ایتاللہ العظظمی خامنہ ای { مد ظلہ العالی } : اگر فلیٹوں کو سکونت کے لئے تعمیر کیا گیا ھے اور ان میں سکونت کی جاتی ھے ، تو اس کا
-
جو شخص رمضان المبارک کے روزے نہیں رکھتا ھے، کیا اسے ماہ مبارک رمضان کا فطرہ ادا کرنا چاھئے ؟
7079 2012/05/20 حقوق و احکامجو شخص شب عیدالفطر کے غروب کے وقت بالغ وعاقل اور باھوش ھو اور فقیر اور کسی دوسرے کا غلام نہ ھو ، تو اسے اپنے زیر کفالت ھر نفر کے لئے ایک صاع ، یعنی تقریبا تین کلو گندم یا جو یا خرما یا کشمش یا چاول یا
-
اگر نجس پانی ڈھلوان سطح پر جاری ھو اور ڈھلوان کا نچلا حصہ کر سے متصل ھوجائے تو کیا اس کا اوپر والا حصہ بھی پاک ھوگا ؟
6179 2012/05/20 حقوق و احکامحضرت ایت اللہ مھدی ھادوی تھرانی { دامت برکاتہ } کا جواب: اگر عرف میں عقلا اسے ایک ھی پانی جانتے ھوں ، توکر سے متصل ھونے پر پورا پانی پاک ھوگا- جس قدر نجس پانی اب کر یا اب جاری سے متصل ھوجائے ، پاک
-
کر سے متصل ظرف میں دھوئے گئے لباس کو نچوڑنے کا کیا حکم ھے ؟
5323 2012/05/20 حقوق و احکاماگر کسی نجس چیزکو { عین نجاست دورکرنے کے بعد } ایک بار اب کریا اب جاری میں ایسے ڈبو دیا جائےکہ پانی اس کی نجس شدہ تمام جگہوں تک پہنچ جایے تو وہ پاک ھوتی ھے- اور احتیاط واجب ھے کہ فرش اور لباس کے مانند
-
کیا وہ مرا ہوا انسان، جو ابھی دفن نہیں ہوا ہے، فشار قبر سے دوچار نہیں ہوتا ہے اور اس سے سوال و جواب نہیں ہوتا ہے؟
7181 2012/05/19 کلام قدیملفظ قبر ، بہت سی روایتوں میں برزخ کے معنی میں ہے اور قبر کی پہلی شب میں فشار قبر یا نکیر و منکر کے سوال و جواب سے مراد ، انسان کا اس دنیا سے عالم برزخ میں منتقل ہونا ہے۔ نتیجہ کے طور پر ، انسان کے ا
-
اگر میں فقیر ہوں، تو کیا مجھے پھر بھی زکوٰۃ ادا کرنا ہے؟ اور کیا میں اپنی زکوٰۃ کو اپنے ہی ایک دوست کو دے سکتا ہوں؟ کیا میں زکوٰۃ کو ایسے شخص کو دے سکتا ہوں جو مسلمان نہیں ہے؟
8209 2012/05/19 حقوق و احکامفقیر کی لغوی تعریف میں ایا ہے کہ: وہ شخص جو کمرتوڑ غربت سے دوچار ہو۔ مسکین کے معنی بھی فقیر ہیں بغیر اس کے کہ حقیقت میں اس کے حالات فقیر سے بدتر ہوں [ 1 ] ۔ شرعی اصطلاح میں بھی اس شخص کو فقیر کہا جا
-
یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت مریم{س} کے لیے بہشت سے غذا اور میوے بھیجد یے جائیں؟ کیا اہل بہشت بھی دوبارہ دنیا میں آسکتے ہیں؟
7039 2012/05/19 Exegesisایات و روایات میں پائے جانے والے قرائن و شواہد کے پیش نظر ، حضرت مریم { س } کی غذا کسی مادی وسیلہ کے بغیر براہ راست بہشت سے اتی تھی۔ جو کچھ اسلامی تعلیمات میں پایا جاتا ہے ، وہ بہشت میں انسانوں کی زند
-
کیا حج اور عمرہ کا خرچہ، نیک کاموں میں خرچ کرنے سے حج اور عمرہ کا ثواب مل سکتا ہے؟
7535 2012/05/19 حقوق و احکامبیت الحرام کا حج ہر اس مسلمان پر زندگی میں ایک بار واجب ہوتا ہے ، جس میں اس کے شرائط پائے جاتے ہوں اور اس واجب کی خلاف ورزی دوسرے واجبات کی خلاف ورزی کے مانند کسی بہانہ سے جائز نہیں ہے۔ لیکن تمام مستح
-
قرآن مجید میں جن حیوانات اور حشرات کا نام لیا گیا ہے، کون ہیں؟
19695 2012/05/19 Exegesisقران مجید میں تقریبا 35 حیوانات کا نام ایا ہے۔ قران مجید میں جن پرندوں اور حشرات کا نام ایا ہے وہ حسب ذیل ہیں: سلوی= بٹیر { بقرہ/57 } ، بعوض=مچھر { بقرہ/26 } ذباب=مکھی { حج/73 } ، نحل=شہد کی مکھی {
-
حضرت عیسی{ع} کو کیوں روح اللہ کہا جاتا ہے؟
18223 2012/05/19 کلام قدیماس کے باوجود کہ مختلف اشیا اور افراد میں بعض خصوصیات پائی جاتی ہیں ، لیکن بعض دلائل اس امر کا سبب بن جاتے ہیں کہ یہ خصوصیات کسی خاص فرد یا شے میں برجستہ اور نمایاں صورت میں اعلان کی جائے ، مثال کے طور
-
صحیح معاملہ کے شرائط کیا ہیں؟
5675 2012/05/19 حقوق و احکامیہ سوال ، بالکل کلی ہے ، کیونکہ معاملہ کا لفظ فقہ و عرف میں متعدد معنی میں استعمال ہوتا ہے ، جیسے: معاملہ بہ معنای اعم ، معاملہ بہ معنای اخص اور معاملہ بہ معنای درمیان اعم و اخص یعنی بہ معنای متوسط ۔
-
میں ایک مدت تک ایک عورت کے ساتھ روابط قائم کرنے کے بعد، خاندان کی طرف سے اس کا منگیتر بن گیا، لیکن عدم تفاہم جیسی بعض وجوہات کی بنا پر اس سے جدا ہونا چاہتا ہوں، کیا میں حق الناس کے لحاظ سے مسئول ہوں گا؟
6006 2012/05/19 حقوق و احکاماگر اپ اپنی شریک حیات کے انتخاب کے سلسلہ میں ابتدائی منزل پر ہوتے تو ہم اپ کو ضرور مشترک زندگی کو جاری رکھنے کی نصیحت کرتے۔ لیکن جب اپ تین سال سے اس عورت کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں اور اسے بخوبی پہچانتے
-
میرا شوہر قبلاً ہندو تھا اور میرے لیے مسلمان ہوا ہے۔ لیکن صرف بظاہر مسلمان، شرعی مسائل مِیں سے کسی ایک کی رعایت نہیں کرتا ہے، کیا طلاق جائز ہے؟
6630 2012/05/19 حقوق و احکامجواب میں یہ کہنا ہے کہ افسوس اپ نے ازدواج کی ابتدا میں ایک غلطی کا ارتکاب کیا ہے اور ضروری تحقیق کے بغیر اپنی مشترک زندگی ایک ایسے شخص کے ساتھ شروع کی ہے ، جس کے عقیدہ اور طرز تفکر کے بارے میں اپ کوئی
-
ستارہ شعری کیا ہے؟
7887 2012/05/19 Exegesisشعری ایک ستارہ کا نام ہے اور مرزم جیسے اس کے دوسرے نام بھی تھے اور یہ ستارہ اسمان میں ستارہ جوزا کے بعد ظاہر ہوتا ہے [ 1 ] ۔ بعض لوگوں نے شعری کو دو ستاروں کا نام سمجھا ہے [ 2 ] ۔ اس ستارہ یا ستاروں ک
-
خدا کا مثل کون ہے جس کا مثل نہیں ہے؟
12308 2012/05/19 کلام قدیمقران مجید کی بہت سی ایات کی صراحت کے مطابق اور عقل کے حکم سے نہ کوئی خداوندمتعال کے مانند ہے اور نہ کوئی اس کا شبیہ ہے [ i ] اور عربی ادبیات کے پیش نظر ، اس ایہ شریفہ کے بارے میں اپ کا ترجمہ صحیح نہیں
-
خون لگے بدن یا لباس کے ساتھ نماز پڑھنے، وقت کے بارے میں اطلاع نہ رکھتے ہوئے نماز پڑھنے اور قبلہ کی سمت کو جانے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
5796 2012/05/19 حقوق و احکاماپ کا سوال کئی حصوں پر مشتمل ہے ، اس کے ہر حصہ کا الگ سے جواب دیا جائے گا: 1۔ خون لگے بدن یا لباس میں نماز پڑھنا ؟ 2۔ وقت جانے بغیر نماز پڑھنا ؟ 3۔ قبلہ کی سمت جانے بغیر نماز پڑھنا ؟ نماز ا
-
اگر علاج کرنے کے لیے طبیب بیمار کی شرم گاہ دیکھنے پر مجبور ہو جائے تو کیا اس میں کوئی حرج ہے؟
11199 2012/05/19 حقوق و احکاممراجع محترم تقلید نے اپ کے سوال کا یوں جواب دیا ہے: س: کیا ایک عورت طبیب کے لیے عورت کی بیماری کی تشخیص کے لیے معائنہ کے دوران اس کی شرم گاہ کو دیکھنا اور ہاتھ لگانا جائز ہے ؟ ج: جائز نہیں ہے ، م
-
اسلام کیسے تمام مشکلات کو حل کرنے کی طاقت رکھتا ہے؟
6688 2012/05/06 فقہاسلام کے احکام اور دستورخداوندمتعال کی طرف سے ہیں ، اور یہ احکام انسان کی تمام مشکلات کو حل کر سکتے ہیں ، لیکن اس شرط پر کہ معاشرہ میں تمام لوگ اسلام کے تمام دستوروں پر عمل کریں۔ اج کل اگرچہ نوجوانوں
-
کیا رمضان المبارک میں جسم پر گودنا روزہ کو باطل کرتا ہے؟
6064 2012/05/06 حقوق و احکامگودنا ( Tattoo ) روزہ کو باطل نہیں کرتا ہے۔ قابل بیان ہے کہ مبطلات روزہ حسب ذیل ہیں: 1۔ کھانا اور پینا 2۔ جماع { ہم بستری کرنا } 3۔ استمنا { مشت زنی سے منی نکالنا } 4۔ خدا ، پیغمبر { ص } ا
-
رمضان المبارک میں رگ {وین} میں انجکشن کرانے کا حکم کیا ہے؟
7174 2012/05/06 حقوق و احکاماس موضوع کے بارے میں مراجع تقلید کے نظریات میں فرق پایا جاتا ہے۔ اپ پہلے اپنے مرجع تقلید کو معین کیجئیے تاکہ اس کا دقیق تر جواب دیا جائے۔ بہرحال ہم چند مراجع محترم تقلید کے نظریات کو ذیل میں بیان کرتے
-
رمضان المبارک کے روزوں کو عمداً ترک کرنے کی سزا کیا ہے؟
7246 2012/05/06 حقوق و احکامجس شخص کے لیے رمضان المبارک میں روزہ رکھنا واجب ہے { تمام شرائط رکھتا ہو } صرف اس لیے کہ وہ روزہ رکھنے کا ارادہ نہیں رکھتا ہے یا ارادہ رکھتا ہے لیکن روزہ نہ رکھے ، تو اسلام کے مطابق اس کے لیے تب تک کو
-
پیشاب کرتے وقت قبلہ رخ ہونے اور متحرک بیت الخلا یا قبلہ رخ نصب بیت الخلاء سے استفادہ کرنے کا حکم کیا ہے؟
7118 2012/05/06 حقوق و احکاممراجع محترم تقلید کے دفاتر سے مذکورہ سوال کے مندرجہ ذیل جوابات ملے ہیں: دفتر حضرت ایت اللہ العظمی مکارم شیرازی { مدظلہ العالی } : 1۔ پیشاب کرتے وقت قبلہ رخ یا پشت بہ قبلہ نہیں بیٹھنا چاہئیے۔ اور ص
-
ایک قطرہ شراب پینے میں کیا نقصان ہے؟
9289 2012/05/06 حقوق و احکاماگرچہ سوال میں ایک قطرہ شراب پینے کے حکم کے بارے میں کوئی صراحت نہیں کی گئی ہے ، لیکن ایسا لگتا ہے کہ ایک قطرہ شراب پینے کے حکم کے بارے میں سوال ہے ، ہم ذیل میں اس کا جواب دیں گے۔ شیعوں کے عقیدہ کے
-
اگر میں غسل یا وضو کے لیے وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کروں تو کیا یہ کافی ہے؟
6586 2012/05/06 حقوق و احکامتیمم کرنے کا ایک سبب ، وضو یا غسل کے لیے وقت نہ ہونا ہے۔ 1۔ اگر وقت اس قدر تنگ ہو کہ اگر وضو کر لے یا غسل انجام دے ، تو اس کی پوری نماز یا نماز کا ایک حصہ وقت کے بعد پڑھا جائے ، تو اس صورت میں تیمم
-
کیا قرآںمجید اس مطلب کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ زرد فام، سرخ فام، بھورے اور سیاہ فام لوگوں سے سفید فام بہتر ہیں؟
7649 2012/05/06 Exegesisسورہ ال عمران کی 107 ویں ایت یہ اعلان کرنا نہیں چاہتی ہے کہ سفید فام نسل کی انسانی قدر و قیمت دوسری نسلوں کی بہ نسبت بلندتر ہے۔ بنیادی طور پر اس قسم کی ایات کا انسانوں کے رنگ و نسل سے کوئی تعلق نہیں ہ