جوابات کا خزانہ(لیبل:فرق)
-
جو پیسے هم نے کسی شخص یا کسی بینک سے قرضه پر لئے هیں اور ماهانه اس کی قسطیں ادا کرتے هیں٬ کیا اس پر خمس دینا هے؟
4508 2010/11/08 حقوق و احکام
-
کیا پیغمبراکرم(ص) کا نام مبارک یا آیه صلوات سن کر٬ نمازمیں یا نماز کے علاوه٬ صلوات پڑهنا واجب هے یا مستحب؟
6641 2010/11/08 حقوق و احکام
-
کیا مخصوص ایام میں٬ مثلا" لیلة الر غائب یا ماه رجب المرجب کے جمعوں کے دوران نماز جماعت اور جمعه میں شرکت کرنا افضل هے یا نماز کو فرادا بجالانا اور مستحب نمازوں کو فضیلت کے وقت میں بجالانا افضل هے اور نماز جماعت کی برتری کی صورت میں مستحب نمازوں کی برکتوں سے کیسے استفاده کیا جاسکتا هے؟
5165 2010/11/08 حقوق و احکام
-
زوال کے قریب٬ صبح اور "پسین" کے معنی کیا هیں٬ جن کا بعض عبادتوں کو انجام دینے کے سلسله میں ذکر کیاگیا هے؟
6102 2010/11/08 عملی اخلاق
-
مردوں کے لئے سفید سونے کا چهلا استعمال کرنے کا کیا حکم هے؟
5351 2010/11/08 حقوق و احکام
-
یه کیوں کها جاتا هے که دن میں پانی پیتے وقت کهڑا رهنا چاهئے اور رات کو بیٹھ کر پانی پینا چاهئے؟ کیا اس میں کوئی علمی دلیل هے یا صرف روایت هے؟
5714 2010/11/08 حقوق و احکام
-
قرآن مجید کو دن بهر اپنے ساتھ رکهنے یا بیت الخلاء میں اپنے ساتھ رکهنے کا کیا حکم هے؟
5253 2010/11/08 حقوق و احکام
-
شیعه اثنا عشری٬ شیعوں کے ان فرقوں کی روایتوں کو قبول کرتے هیں٬ جوسب اماموں کو نهیں مانتے هیں٬ لیکن صحابیوں کی روایتوں کو قبول نهیں کرتے هیں؟
5800 2010/11/08 علم رجال
-
امام صادق(ع) کی نظر میں قاری قرآن کی صفات کیاهیں؟
6971 2010/11/08 قرآنی علوم
-
رزق و روزی مقرر هونے اور انسان کی سعی و کوشش میں کیا رابطه هے ؟
7637 2010/10/17 کلام قدیم
-
کیا انصار ابوبکر کی خلافت کا اعتقاد نهیں رکهتے تهے که ان کی بیعت کی هے؟
6862 2010/10/17 بزرگوں کی سیرت
-
شیعه٬ ابوبکر اور عمر کے درخت کے نیچے پیغمبر اکرم(ص) کی بیعت (بیعت رضوان) سے انکار نهیں کرسکتے هیں اور خدا وند متعال نے خبر دی هے که وه ان افراد سے راضی هے پس شیعه اس کے خلاف کیوں کهتے هیں؟!
6793 2010/10/17 کلام قدیم
-
اگر اصحاب آپس میں ایک دوسرے کے دشمن تهے تو انهوں نے کیسے بهت سے علاقے فتح کئے هیں؟
5612 2010/10/17 کلام قدیم
-
شیعه اعتقاد رکهتے هیں که صحابیوں کی ایک مختصر تعداد کے علاوه اکثر صحابی منافق و کافر تهے٬ اگر ایسا هے تو ان کافروں نے پیغمبر کے ساتھی مختصر افراد کو کیوں نابود نهیں کیا۔
6780 2010/10/17 کلام قدیم
-
امام زمان (عج) اپنی غیبت کے زمانه میں٬ لوگوں کے هدایت کے لئے کیوں کوئی کتاب تالیف نهیں فرماتے هیں؟
6165 2010/10/17 کلام قدیم
-
کیاسید رضی(رح) کے نظریه کے مطابق٬قاعده لطف میں ٬فقها کے اجتهاد کی تصحیح امام زمان (عج) پر واجب هے-
4838 2010/10/17 کلام قدیم
-
ازدواج کے لئے استخاره کی کیفیت کیاهے؟
5766 2010/10/17 عملی اخلاق
-
امام زمان (عج) کی غیبت کے زمانه میں نواب اربعه که ذمه داری کیا هے؟
6679 2010/10/17 کلام قدیم
-
قرآن مجید کی تفصیل اور تفسیر میں کیا فرق هے؟
8151 2010/10/17 قرآنی علوم
-
قرآن مجید میں ارشاد هے:" هم نے ایک آشکار کتاب نازل کی هے-" لفظ آشکار کا مراد کیا هے؟ خداوند متعال نے کتاب کو نازل کر نے کے بعد کیوں فر مایا: هم نے کتاب نازل کی هے؟
5569 2010/10/16 Exegesis
-
کلینی نے کیوں اپنی کتاب کو امام مهدی (عج) کی خدمت میں پیش نهیں کیا؟
6042 2010/10/16 بزرگوں کی سیرت
-
حسین بن روح نے اپنی کتاب "التادیب" کو اصلاح کے لئے کیوں علمائے قم کے پاس بهیجا؟
5409 2010/10/16 تاريخ بزرگان
-
نوبختی کی نیابت کا کن لوگوں نے انکار کیا اور اس انکار کا سبب کیا تها؟
5238 2010/10/16 کلام قدیم
-
امام زمان (عج) کے اعتقاد کے بارے میں کون لوگ گمراه هوئے هیں؟ ان کی گمراهی کا محرک کیا تها؟
5186 2010/10/14 تاريخ بزرگان
-
کیا وه روایتیں قابل اعتماد هیں، جن میں ائمه اطهار (ع) کے وکلا اور خادمین کو شرپسند متعارف کیا گیا هے؟ اس کے کیا معنی هیں؟
4952 2010/10/14 درایت حدیث
-
کیا عام شیعوں نے محمد بن عثمان کی نیابت کو قبول کیا هے؟
5244 2010/10/14 کلام قدیم
-
کیا موسم حج میں محمد بن عثمان عمری کے توسط سے امام زمان (عج) کی رویت کا دعویٰ صحیح هے؟
5644 2010/10/14 کلام قدیم
-
امام زمان (عج) کى توقیعات پراطمینان پیداکرنے کى صورتیں کیاهیں؟
5753 2010/10/14 علم رجال
-
نواب اربعه کےحضرت مهدى (عج) کى نیابت کا دعوى صحیح هونے کے دلائل کیا هیں؟
5847 2010/10/14 تاريخ بزرگان
-
جعفر کذاب کا سابقه کیا تھا اور کن لوگوں نے اس کی پیروی کی هے؟
6852 2010/10/14 تاريخ بزرگان
-
کس تاریخی روایت کے مطابق امام حسن عسکری (ع) صاحب فرزند تھے؟ امام (ع) نے اپنے اموال کے بارے میں کیوں اپنی ماں کو وصی قرار دیا هے؟
5607 2010/10/14 کلام قدیم
-
کیا خدا کی راه میں اور میدان جنگ میں شهید هونے والوں کا خون پاک هے؟
5486 2010/10/14 حقوق و احکام
-
کیا کھیل، مذاق کے بعد خارج هونے والے ترشحات کے لئے غسل جنابت کرنا چاهئے؟
5026 2010/10/13 حقوق و احکام
-
مستحبی اعمال اور ذکر اگر اپنے وقت پر انجام نه پائے جائیں، تو کیا انھیں قضا کی صورت میں کسی اور وقت میں بجا لایا جاسکتا هے؟
5475 2010/10/13 حقوق و احکام
-
کیا یه صحیح هے که حضرت زهرا (س) کا ایک نواسه (محمد بن عبدالله بن عمرو بن عثمان) بنی امیه سے منسوب هونے کی وجه سے ملعون تھا؟
5874 2010/09/22 تاريخ بزرگان