جوابات کا خزانہ(لیبل:عورت حائض حرم ائمہ اطہار{ع} رکنا)
-
رجعت کیا هے ؟ کسے هوگی ؟ اور کب هوگی؟
26125 2008/11/23 کلام قدیمرجعت شیعوں کے عقائد میں سے ایک عقیده هے جس کے معنی ، مرنے کے بعد اور قیامت سے پهلے دنیا میں واپس پلٹنا هے ، جو امام زمانه ( عج ) کے ظهور کے ﻜﭽﻬ دیر کے بعد سے آپ علیه السلام کی شهادت وقیامت سے ﮐﭽﻬ پهل
-
کیا حضرت علی علیه السلام کا یه کلام که: " مجھے چھوڑئےاورمیرے علاوه کسی دوسرے کی تلاش کیجئے-" منصب امامت کے الهی هو نے کے اعتقاد سےتضاد نهیں رکھتا هے؟
7291 2008/11/22 کلام قدیمیه بات مضبوط اور مستحکم دلائل سے ثابت هو چکی هے که حضرت علی علیه السلام کی امامت وولایت کا منصب خداوند متعال کی طرف سے منتخب کیا گیا هے – لیکن امیرالمٶمنین علی علیه السلام کے اس کلام کے بارے میں که اپ
-
شیطان نے کتنی مرتبھ اور کس وقت آه و زاری اور فریاد کی؟
9526 2008/11/22 کلام قدیمسوال کرنے والے محترم کو جواب دینے سےپھلے اس نکتھ کی جانب توجھ کرنا ضروری ھے۔ کھ خود شیطان کو پھچاننا اور یھ کھ وه انسان کو سعادت اور کمال تک پھنچنے اور خدا کی رضا حاصل کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ھے۔ وه
-
مردوں پر سونا استعمال کرنا کیوں حرام ھے؟
13012 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہعلمی نقطھ نظر سے ، مرد کے لئے سونا استعمال کرنے میں بھت ھی خراب اثرات کو بیان کیا گیا ھے:الف ) اعصابی تحریک۔ [ 1 ] ب ) خون میں سفید خلیوں کی تعداد کا بڑھنا۔ [ 2 ] لیکن اس نکتھ کی جانب توجھ کرنی چاھئے
-
کیا عورت قاضی بن سکتی ھے۔
11028 2008/11/22 حقوق و احکامدینی علما اور ماھرین بعض موضوعات جیسے عورت کے قاضی ھونے کے بارے اختلاف نظر رکھتے ھیں۔ یھ امور دین کی ضروریات اور مسلمات میں شمار نھیں ھوتy ھیں۔ جو لوگ کھتے ھیں کھ عورت قاضی نھیں ھوسکتی انھوں نے روایات
-
کیا دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ھوتا ھے؟
13313 2008/11/22 حقوق و احکامجس مسئلھ کی جانب اپ نے اشاره کیا ، فقھی کتب میں اس طرح ایا ھے اگر کوئی چیز ، شیر خوار بچے جو لڑکا ھے اور وه دودھ کے علاوه کچھه اور نھیں کھاتا ھے اور سؤر کا دودھ بھی نھیں پیتا ھے ، کے پیشاب سے نجس ھوجا
-
کیا حج کی قربانی کو منی کے بغیر کسی اور جگھ ذبح کیا جاسکتا ھے؟
5411 2008/11/22 حقوق و احکاممراجع عظام کا جواب:حضرت ایۃ اللھ فاضل لنکرانی ( رح ) نھیں ۔ حج میں قربانی کرنا واجب ھے ، منی یا اس جگھ جھان حاجی قربانی اج ذبح کرتے ھیں۔ اورایام حج میں یھ ذبح ھونا چاھئے۔حضرت ایۃ اللھ مکارم شیرازی
-
مسلمان اپنی مذھبی رسموں اور مناسبتوں پر بھیڑ اور دوسرے حیوان کو کیوں ذبح کرتے ھیں؟
7119 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہانسان اشرف المخلوقات ھے۔ اور خداوند متعال نے باقی سب موجودات من جملھ حیوانوں ، چوپاؤں کو اسی لئے خلق کیا ھے ۔ کھ ان کے منافع ( گوشت ، سواری ، اور بار برداری وغیره ) استعمال کرے۔ عیدوں پر حیوانات کا ذب
-
اسلام کو زمانے کے مطابق پیش کرنے سے کیا مراد ھے؟ مھربانی کرکے مثال کے ذریعے سمجھائیں۔
7042 2008/11/22 کلام جدیداسلامی علما گزشتھ زمانوں میں زمان اور مکان کی ضروریات کے مطابق اپنے مباحث کو بیان کرتے تھے ۔ اور ان کے زمانے میں اسلامی مباحث کو ایک سیسٹم اور نظام کے مطابق بیان کرنے کی ضرورت نھیں تھی ۔ لیکن اج کے دو
-
کیا بعض دعاؤں کا پڑھنا جیسے دعای عھد ، مقرره میزان سے کم یا زیاده ، کوئی خاص اثر رکھتا ھے؟
7242 2008/11/22 عملی اخلاقھر نیک عمل دو حصوں ، حسن فعلی ( اصلی عمل ) اور حسن فاعلی ( صحیح عمل ) سے تشکیل پاتا ھے ، یعنی وه کام خدا کی بارگاه میں قبول ھوتا ھے جو صحیح بھی ھو اور اس میں نیت ھو اور جو خدائی مقصد اور خدا کی رضا ک
-
ڈایناسوروں کے بارے میں اسلام کا نقطھ نظر کیا ھے؟
8725 2008/11/22 Exegesisقران ھدایت کی کتاب ھے۔ اور جو بھی ھدایت کے بارے میں ھماری ضروریات ھیں اس کتاب میں موجود ھیں۔ قران نے مطالب کو بیان کرنے میں اصل اور کلیات کی جانب اشاره کرنے کی روش اپنائی ھے۔ اور وه بھت کم جزئیات اور
-
کیا منافقین روح کو حاضر کرکے، ایران کیلئے کوئی خلل پیدا کرسکتے ھیں؟
7103 2008/11/22 کلام قدیمروح کا حاضر کرنا اور ارواح کے ساتھه رابطھ ایک ممکن امر ھے ، یعنی عقل کی رو سے محال نھیں ھے۔ اور ایسے لوگ پائے جاتے ھیں جو کسی فرد کی روح کے ساتھه رابطھ پیدا کرسکتے ھیں۔ ظاھری طورپر اولیا اللھ اور ایس
-
اپنی سالی ( بیوی کی بھن) کے ساتھه شادی کرنے کا حرام ھونا زمانه بدلنے کے ساتھه ساتھه تبدیل کیوں نھیں ھوتا؟
9112 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہاس سوال کا جواب واضح ھونے کیلئے بعض نکات کی جانب اشاره کرنا ضروری ھے۔1۔ اس جملے کا مطلب که اسلام زمانے کے مطابق ھے اور سب سے کامل دین ھے جس کے قوانین ، انسانی زندگی کی سعادت اور خوش بختی کو ھر زمانے
-
دین سے بھاگنے والے افراد کی کس طرح راھنمائی کی جاسکتی ھے؟
5449 2008/11/22 عملی اخلاقسب سےبھترین طریقھ جو ایسے افراد کو بتایا جاسکتا ھے وه یوں ھے:1۔ اسے سمجھائیں کھ جو نعمتیں خدا نے ھمیں عطا کی ھیں ۔ انسان کی اپنی خلقت سے لے کر دوسری نعمتیں ، جو ھمارے اختیار میں ھیں۔ کیا ھمارے ساتھه
-
"حسد" کا علاج کس طرح کیا جاسکتا ھے؟
15196 2008/11/22 نظری اخلاقحسد ایک ذلیل اور اپنے اندر کمی کا احساس ھے کھ جس کے نتیجے میں ایک ادمی یھ ارزو کرتا ھے کھ جو نعمت دوسروں کے پاس ھے وه نعمت ان کے پاس نھ رھے۔ اس احساس کے علاج کیلئے مندرجھ ذیل طریقے تجویز کئے جاتےھیں:
-
اسلام اور شیعھ مذھب کی خوبیوں کو ایک یورپی انسان کے لئے بیان کیجئے؟
9016 2008/11/22 کلام قدیملغت میں اسلام کے معنی تسلیم اور سر خم کرنے کے ھیں ، اور دین اسلام کو اس لئے اسلام کھا گیا ھے ، کھ اس کا کلی پروگرام خدا کے مقابلے میں انسان کا سراپا تسلیم ھونا ھے ، اور اس تسلیم کے اثر میں انسان خدا
-
کیا غذاؤں میں نجس مواد پک جانے سے استحالھ پاکر وه پاک ھوجاتا ھے۔
6375 2008/11/22 حقوق و احکاماستحالھ مطھرات میں سے ایک ھے۔ اور اس کے معنی یھ ھیں کھ نجس چیز کی حقیقت اس طرح بدل جائے اور وه پاک چیز میں تبدیل ھوجائے جیسے نجس لکڑی جل جانے کے بعد راکھه ھوجائے ، یا کتا نمکزار میں ڈوب کر نمک بن جائے
-
وه بیمار جس کو ھر آدھے گھنٹے کے بعد پیشاب کرنے ضرورت پڑتی ھے اور وه پھیھ دار کرسی ( wheel Chair) پر اپنے اعمال کو انجام دینے پر مجبور ھے ، حج تمتع پر جانے میں اس کے لئے کیا حکم ھے؟
5994 2008/11/22 حقوق و احکامحج کے واجب ھونے کی ایک شرط جسمانی استطاعت ( توانائی ) ھے۔ یعنی حج پر جانے کی طاقت اور کسی تکلیف کے بغیر اپنے اعمال کو انجام دینے کی صلاحیت ، اگر اپ کے شوھر کیلئے اس طرح حج کرنا تکلیف ده اور ایسی مشقت
-
کیا یھ صحیح ھے کھ رسول اکرم صلی اللھ علیھ و آلھ وسلم کی نماز صبح ایک مرتبھ قضا ھوئی۔
8716 2008/11/20 حقوق و احکامیھ مسئلھ ایک فقھی مسئلھ ھونے کے ساتھه ساتھه کلامی مباحث میں بھی زیر بحث اتا ھے اور اس سلسلے میں بعض روایات بھی موجود ھیں لیکن فقھا کا اس پر اتفاق نظر نھیں ، بعض فقھا اس طرح کی روایات کو دوسری دلیلوں
-
جھاں پر غسل کرنے کی طاقت نھیں ، وھاں پر کیا کرنا چاھئے۔
6082 2008/11/20 حقوق و احکاماپ کا فرض ، غسل جنابت کے بدلے تیمم کرنا ھے یعنی غسل جنابت کے بدلے اپ تیمم کریں اور نماز صبح پڑھ لیں اور بعد والی نمازوں کیلئے غسل کریں۔اس بات کی وضاحت کرنا ضروری ھے کھ یھ مسئلھ نماز صبح کیلئے مخصوص نھ
-
ابو البشر حضرت آدم علیھ السلام کے زمانے سے کتنی مدت گزر چکی ھے؟
14256 2008/11/20 تاريخ بزرگاناس سلسلے میں قران مجید میں کوئی واضح بات بیان نھیں ھوئی ھے لیکن تاریخ کی کتابوں میں ایا ھے کھ حضرت ادم علیھ السلام کی خلقت چھه یا سات ھزار سال پھلے ھوئی ھے۔ البتھ یھ بات قطعا سائنسدانوں کے اس نظریھ
-
اماموں سے منسوب تصویروں کا شرعی حکم کیا ھے؟
6142 2008/11/20 حقوق و احکاماس سلسلے میں مراجع عظام تقلید کے جوابات مندرجھ ذیل ھیںحضرت ایۃ اللھ العظمی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) شرعی طور پر اس کام میں فی نفسھ اشکال نھیں ھے۔ لیکن اس شرط کے ساتھه کھ ایسے امور پر مشتمل نھ ھو جسے
-
خداوند متعال نے سب انسانوں کو مسلمان کیوں خلق نھیں کیا؟
7194 2008/11/20 کلام قدیمخداوند متعال نے انسان کو خدا شناسی اور خدا پرست ، فکر اور عقل کی طاقت سے بھره مند کرکے اسے صاحب اراده اور با اختیار خلق کیا ھے۔ اور انسان کی راھنمائی کیلئے الھی انبیا علیھم السلام کو بھیجا ھے۔ پس خدا
-
قسمت کا کیا مطلب ھے؟ کیا قسمت نام کی کوئی چیز موجود ھے؟
22472 2008/11/20 کلام قدیمقسمت اور مقدر ان الفاظ میں سے ھیں جو لوگوں کے درمیان رائج ھیں اس کی اصلی جڑیں زیاده تر ادب اور اشعار میں ھیں۔1۔ کسی چیز کا سبب ( علت ) کے بغیر متحقق ھونا:یھ مطلب ، فلسفیانھ نقطھ نظر سے باطل ھے کیونکھ
-
کیا جو ذاکرین، مرثیھ اور مناقب میں ھر سال اپنی طرف سے اضافه کرتے ھیں ، اس میں اشکال نھیں ھے؟
8168 2008/11/20 تاريخ بزرگانقیام عاشورا اور واقعھ کربلا کے دو رخ ھیں۔ ایک نورانی رخ جو جانثاری اور فخر کا رخ ھے۔ دوسرا سیاھی اور ظلم کا رخ جس میں ایسا ظلم ، اور جرم شامل ھے جس کی تاریخ میں نظیرنھیں ملتی ھے ۔ اس لئے کربلا کے واق
-
کیا حیرت ، پریشانی اور کسی چیز کے مستقبل کے بارے میں اطمینان نھ ھونے کے لئے استخاره کرنا اور کسی کتاب کو کھول کر فیصلھ کیا جا سکتا ھے؟
7361 2008/11/20 عملی اخلاقاسلامی نقطھ نظر سے کوئی بھی فیصله کر تے وقت ، پهلا کام عقل اور انسان کی سوچ پر چھوڑا گیا ھے۔ جھاں ایک انفرادی عقل ، حکیمانه فیصلھ کرنے پر قادر نھیں وھاں مشورت عقل کو حقیقت تک پھنچنے اور اسے شفاف بن
-
کیا شیطان کے بچے هیں اور وه بھی لعنتی و ملعون هیں ؟
15647 2008/11/18 Exegesisشیطان کے ﻜﭽﻬ بچے هیں جو اس کی مدد کرتے هیں اور بهت هی کم کے سوا تقریبا سارے بچے اس کے راسته پر چل رهے هیں اور اسی کی طرح لعنتی و ملعون هیں ، جیسے وه شیطان که جو حضرت رسول اعظم ( صل الله علیه و آله وس
-
جس عورت نے اس دنیا میں دوسری شادی کی هے وه جنت میں اپنے کس شوهر کی بیوی هوگی ؟
12682 2008/11/17 کلام قدیماس دنیا میں میاں بیوی قرار پانے والے مرد و زن کی آخرت میں کیا صورت حال هوگی اس سلسله میں چند فریضه ممکن هے :1. دونوں میاں بیوی جنتی هوں2. بیوی جنتی اور میاں جهنمی هو3. میاں جنتی اور بیوی جهنمی هو4. د
-
معصوم (علیهم السلام) کی موجودگی میں مومنین قرآن مجید سے کس طرح استفاده کرتے تھے؟
6024 2008/11/17 کلام قدیمقرآن مجید میں خداوند عالم کا کلام اور پڑھنے ، سمجھنے اور عمل کرنے کی کتاب هے تا که سارے انسان اس کے احکام پر عمل کے ذریعه سعادتمند زندگی گزارے ۔لیکن قرآن مجید کی ساری آیتیں معنا و مفهوم کے لحاظ سے
-
اعلم فالاعلم کے کیا معنی هیں
7508 2008/11/17 حقوق و احکامالا علم فالاعلم ایک فقهی اصطلاح هے جو مرجع تقلید کی بحث میں سامنے آتی هے اور اس کے معنی سب سے زیاده علم والا اور اس کے بعد سب سے زیاده علم والا هے ۔همیں علم هے که مرجع تقلید کی ایک شرط اعلم هونا هے ی
-
کیا غیر اسلامی ممالک سے آنے والا چمڑا نجس هے ؟
5849 2008/11/17 حقوق و احکامکسی بھی جگه یا کسی بھی ملک میں باهری زبان کے الفاظ کا سوفے پر لکھا هونا اس بات کی دلیل نهیں هے که اس چمڑے کا ملک غیر اسلامی اور بیرونی ملک هے اور اس سلسله میں آپ کو وسوسه نهیں کرنا چاهئے ۔وسوسه کرنا
-
اهل سنت کو شیعه بننےکے لئے کون سے عقائد کو قبول کر نا چاهئے؟
16122 2008/11/17 کلام قدیمشیعه اور اهل سنت کے درمیان بهت سے عقائد اورفروع دین مشترک هیں اور بعض لحاظ سے اپس میں کچھ ـ فرق رکھتے هیں – شیعوں اور اهل سنت کے در میان بنیادی فرق اهل بیت پیغمبر علیهم السلام کی امامت وولایت کے اعتقا
-
پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم کے بعد خلافت و جانشینی کے بارے میں شیعوں کا نظریه کیا هے؟
7644 2008/11/17 کلام قدیمشیعوں کا عقیده یه هے که :1- خلافت ، خدا وند متعال کی طرف سے ایک انتصابی منصب هے اور پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم نے خدا وند متعال کے حکم سے ، مسلمانوں کے در میان حضرت علی علیه السلام کو جانشین
-
دھشت گردانه حملوں کے مقابلے میں ائمه اطهار (ع) اپنی زیارت گاهوں کا تحفظ کیوں نهیں کر سکتے هیں؟
5198 2008/11/17 کلام قدیمخدا وند متعال نے پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم اور ائمه اطهار علیهم السلام کو ولایت تشریعی ( قانون سازی اور چیزوں اور کام کو حلال و حرام قرار دینے ) کے علاوه ولایت تکو ینی بھی عطا فر مائی هے ا
-
شیعه کیوں صحابه اور خلفاء پر لعنت بھیجتے هیں؟
15351 2008/11/17 کلام قدیمجن امور کے بارے میں شیعوں پر ، زمانه قدیم سے اج تک الزام لگایا جاتا هے ( جیسا که شیعوں کے دشمن دعوی کر تے هیں ) وه یه هے که شیعه صحابه کی نسبت اپنے بغض و کینه کو چھپا تے هیں – لیکن یه الزام بے بنیاد ه