جوابات کا خزانہ(لیبل:بے نیازی)
-
حدیث غدیر کو ثابت کرنے کے لئے کونسے اسناد موجود هیں؟
6195 2010/01/21 کلام قدیم
-
بمهربانی خطبه غدیر خم کو بیان کیجئے
6148 2010/01/21 کلام قدیم
-
میں نے نذر کی هے که ایک رقم اداره فلاح عام کو دیدوں٬ کیا میں اس رقم کو اداره فلاح عام کے بجائے اپنے نزدیک رشته دار کو دے سکتا هوں جو بے سرپرست اور مالی لحاظ سے مشکلات سے دوچار هے؟
4882 2010/01/21 Exegesis
-
کیا غسل کے دوران بدن کے دائیں یا بائیں طرف کو دھونے کی نیت سے پورے بدن کو شاور کے نیچے قرار دیا جا سکتا هے؟
4589 2010/01/21 حقوق و احکام
-
اگر کسی نے ماه رمضان میں اپنا روزه عمداً باطل کیا هو٬ روزه کے کفاره یعنی روزه رکھنا اور فقراء کو کھانا کلانا مشکل اور سخت هونے کی وجه سے اگر فقراء کو کچھـ پیسے یا گندم خرید کر دیدے تو کیا یه کافی هے؟
7123 2010/01/21 حقوق و احکام
-
اگر نماز میں٬ جمله " غیر المغضوب علیھم" میں لفظ " مغضوب" کو غلط پڑھیں تو کیا پورے جمله کو دهرانا چاهئے٬ یا اسی لفظ کو دهرانا کافی هے؟
5197 2010/01/20 حقوق و احکام
-
جھینگا کے حلال هونے اور کیکڑے کے حرام هونے کا فلسفه کیا هے؟ با وجودیکه دونوں ایک هی جنس سے تعلق رکھتے هیں؟
10696 2010/01/20 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
کیا شوهر اپنی بیوی کو گھر سے باهر کام کرنے کے لئے امر کر سکتا هے؟
5372 2010/01/20 عملی اخلاق
-
کیا کسی چیز کا نجس هونا صرف تین طریقوں سے ثابت هوتا هے؟ کیا صرف دیکھنے سے هی یقین حاصل هوتا هے؟
5320 2010/01/20 حقوق و احکام
-
سوره مائده کی آیت نمبر 3 اور آیت نمبر 67 ایک دن اور ایک واقعه سے مربوط هونے کے باوجود کیوں ایک دوسری سے اتنے فاصله پر واقع هیں؟
6693 2010/01/20 Exegesis
-
امام زمان (عج) کهاں پر زندگی بسر کرتے هیں؟
5495 2010/01/20 کلام قدیم
-
امام زمان (عج) کا خوراک اور لباس کیا هے؟
5142 2010/01/20 کلام قدیم
-
هم کیوں امام زمان (عج) کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کرتے هیں؟
6049 2010/01/20 کلام قدیم
-
کیا غیر معصوم خلیفة الله کا مصداق بن سکتا هے؟
5617 2010/01/20 کلام قدیم
-
کیا شیعه عقیده کے مطابق ماه محرم کا استقبال کرنا معنی رکھتا هے یا نه؟
5727 2010/01/20 حقوق و احکام
-
کیا عزاداری کے دنوں مجامعت کرنا جائز هے؟
6855 2010/01/20 حقوق و احکام
-
دعا کے پانے پر اثر کے سلسله میں اسلام میں کونسی روایتیں پائی جاتی هیں؟
6505 2010/01/20 درایت حدیث
-
اگر انسان کی بیوی (یا شوهر) انبیائے الهی کا اعتقاد نه رکھتی هو تو کیا کرنا چاهئے؟
5152 2010/01/20 حقوق و احکام
-
اگر غسل جنابت کے بعد عورت میں ایک رطوبت منی کے مانند خارج هوجائے تو اس کا کیا حکم هے؟
7471 2010/01/20 حقوق و احکام
-
اسلام میں٬ سوره کهف کی آخری آیت کو پڑھنے پر اصرار کی علت کیا هے؟
8028 2010/01/20 Exegesis
-
پیغمبر اسلام(ص) نے طلحه و زبیر کو کیوں سیف الاسلام کا لقب دیا هے؟
7561 2010/01/20 تاريخ بزرگان
-
کیا ایران کے بینکوں سے منافع حاصل کرنا حلال هے؟
5132 2010/01/20 حقوق و احکام
-
کیا هے اور اس سے اجتناب کرنا کیسے ممکن هے؟
5549 2010/01/20 کلام قدیم
-
شوهر والی عورت کے زنا اور اس عمل سے پیدا هونے والے بچه کا حکم کیا هے؟
17451 2010/01/20 حقوق و احکام
-
سلام کے وقت ساس اور سالی سے هاتھـ ملانے کا کیا حکم هے؟
8672 2010/01/20 حقوق و احکام
-
جس چپل کو پهن کر میں بیت الخلاء میں گیا تھا٬ اگر اس کو پهن کر فرش پر چلوں تو کیا فرش نجس هوگا؟
5321 2010/01/20 حقوق و احکام
-
اگر گوئی شخص ایک مکان کو مکمل طور پر رهن پر لے لے یا ایک رقم رهن کے طور پر اور ایک رقم اجاره کے طور پر دیدے تو اس مسئله کا کیا حکم هے؟
5398 2010/01/20 حقوق و احکام
-
کیا اسلام کے مطابق اسلام کے سلسله میں پیش قدم هونے والوں اور جاں نثاروں کے لئے خاص امتیازات و حقوق هیں؟
5289 2010/01/20 معصومین کی سیرت
-
کیا یه حدیث صحیح هے : هم نے تمهارے داماد علی (علیه السلام) کو اس طرح قرار دیا هے که سوره انشرح میں داخل و اضافه هو ؟
5626 2009/10/22 Exegesis
-
دینی پلورلیزم ، اور ایک بے دین کی مختلف تفسیر کا نظریه کیا هے اور ان دونوں میں کیا فرق هے؟
5932 2009/10/22 کلام جدید
-
قرآن مجید کی کس آیت میں توحید کی قسمیں بیان کی گئی هیں؟ اور توحید کی قسمیں کیا هیں؟
8692 2009/10/22 کلام قدیم
-
کیا معصومین میں تمام کمالات پائے جاتے هیں یا وه صرف کمالات کے کچھـ مراتب کو دنیا میں طے کرتے هیں؟
5304 2009/10/22 کلام جدید
-
حفظان صحت اور ماحول کے تحفظ کے سلسله میں ایک مسلمان شهری کے کیا فرائض هیں؟
7259 2009/10/22 نظری اخلاق
-
شیعه، کیوں امامت و اماموں کے بارے میں خصوصی اعتقاد رکھتے هیں؟
6734 2009/10/22 کلام قدیم
-
قرآن مجید کے اکثر خطاب مردوں سے هونے کا فلسفه کیا هے؟
7051 2009/10/22 قرآنی علوم