جوابات کا خزانہ(لیبل:اجازت)
-
اگر کُر کا پانی نجس هاتھه پر پڑے اور اس هاتھه سے رسنے والے پانی کا کیا حکم هے؟
4817 2010/08/08 حقوق و احکام
-
زمین کے قباله نامه کے کام کو سرعت بخشنے کے لیے وکیل کے ذریعه رشوت ادا کرنے کا کیا حکم هے؟
4825 2010/08/08 حقوق و احکام
-
دیندار افراد کو کن خصوصیات کا مالک هونا چاهئیے؟
5429 2010/08/08 نظری اخلاق
-
لفظ الله کے لغوی معنی کیا هیں؟
14603 2010/08/08 کلام قدیم
-
کیا ایک نامحرم شخص کے ساتھه ازدواج کرنے کے لیے دعا اور توسل کرنا جائز هے؟
5691 2010/08/08 حقوق و احکام
-
شیعوں کی کس متواتر حدیث میں امام کے منصوب هونے اور ائمه اطهار{علیهم السلام} کے نام ذکر هوئے هیں؟
5427 2010/08/08 کلام قدیم
-
همیں کیوں نماز پڑھنی چاهئیے؟
5219 2010/08/08 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
کیا حضرت موسی علیه السلام نے وفات پائی هے؟
15806 2010/07/05 تاريخ بزرگانحضرت موسی علیه السلام کے بارے میں هماری احادیث کے منابع میں یوں ایا هے که حضرت موسی علیه السلام اپنی فطری موت سے اس دنیا سے چلے گئے هیں- حضرت عزرائیل { ع } حضرت موسی علیه السلام کی خدمت میں حاضر هوئے
-
کیا، لفظ یٰس سنتے وقت صلوات پڑھنا صحیح هے اور کیا اس سلسله میں کوئی دلیل موجود هے؟
10794 2010/07/05 Exegesisروایتوں میں ایا هے که جب بھی رسول خدا { ص } کا اسم گرامی زبان پر جاری هو جائے اپ { ص } پر صلوۃ بھیجنی چاهئیے- روایت میں ایا هے که رسول خدا { ص } کے دس نام هیں ، ان میں سے پانچ نام قران مجید میں ائے هی
-
میں اپنی زندگی میں همیشه مشکلات اور گرفتاریوں سے دوچار هوں، کیا اس کے لیے کوئی راه حل موجود هے؟
5195 2010/07/05 کلام قدیم
-
نوروز کے بارے میں کون سی شرعی دلیل پائی جاتی هے؟
14109 2010/07/04 درایت حدیثیه عید ، ایراینیوں کی قدیم قومی عیدوں میں سے هے ، جس کا رواج اسلام سے پهلے تھا-حدیث کی کتابوں میں نوروز کی فضیلت کے بارے میں حضرت امام جعفرصادق علیه السلام سے ایک روایت نقل کی گئ هےاور عصر جدید کے مشه
-
شیعه فقه میں لواط میں مفعول قرار پانے والے شخص کی بهن کیوں لواط کا فعل انجام دینے والے پر حرام هوتی هے؟ بعض مراجع کیوں اس سلسله میں شک و عدم شک میں فرق کے قائل هیں؟
9109 2010/07/04 حقوق و احلام کا فلسفہمسلمانوں کے فقهی منابع ، قران مجید تک هی محدود نهیں هے- اهل سنت و شیعه کے پاس قران مجید کے علاوه بھی منابع هیں ، که ان میں سے اهم منبع سنت هے- بهت سے احکام اور ان کے جزئیات پیغمبر { ص } اور اهل بیت {
-
فقها کے نزدیک بارش کے پانی کے نجاست کو پاک کرنے کے دلائل کیا هیں؟
6188 2010/07/04 حقوق و احکامفقها کے نزدیک بارش کے مطهرات میں سے هونے کے دلائل حسب ذیل چند چیزیں هیں: الف: کتاب خدا { قران مجید } کا ارشاد هے: وانزلنا من السما ماا طھورا [ 1 ] هم نے اسمان سے پاک و پاکیزه پانی برسایا هے }
-
مراجع تقلید میں سے کون مرجع تقلید ناخن پر نیل پالش لگانے کو وضو کے لیے مانع نهیں جانتا هے-
7363 2010/07/04 حقوق و احکامتمام مراجع تقلید نے وضو کے شرائط میں فرمایا هے که: وضو صحیح هونے کے شرائط میں سے ایک یه هے که کوئی چیز وضو کے ان اعضا تک پانی پهنچنے میں رکاوٹ نه هو جو وضو میں دھوئے جاتے هیں یا جن پر مسح کیا جاتا هے-
-
مکه میں،بت پرستی، کس زمانه میں اور کس کے توسط سے شروع هوئی هے ؟
16720 2010/07/04 تاريخ بزرگانقبیله خزاعه کے خانه کعبه کی تولیت سنبھالنے کے بعد اس قبیله کے سب سے پهلے شخص جو خانه خدا کا متولی بنا ، وه عمروبن لحی تھا- لحی کا نام حارثه بن عامر تھا- عمرو نے دین ابراھیم { ع } میں تبدیلی لا کر اس م
-
سریه ذات عرق کس سریه کو کهتے هیں؟
6962 2010/07/04 تاریخاس سریه کے تاریخ میں متعدد نام بیان کیے گئے هیں ، جیسے: سریه زید بن حارثه ، سریه قرده اور سریه ذات عرق -کفار قریش نے مسلمانوں پر ظلم و ستم کیے تھے ، یهاں تک که مسلمانوں کے مدینه واپس لوٹنے کے بعد ان ک
-
قتل کی قسموں کو ان کے جزئیات کے ساتھه بیان کیجئیے-
13363 2010/07/04 حقوق و احکامقتل کی مختلف جهتوں سے تقسیم بندی کی جا سکتی هے ، هم ان میں سے بعض قسموں کی طر ذیل میں اشاره کرتے هیں:1۔ حق و ناحق کے لحاظ سے قتل کی قسمیں-2۔ زمان وقوع کے لحاظ سے قتل کی قسمیں-3۔ سزائے موت نافذ کرنے کے
-
اخلاق اور توکل کے درمیان رابطه کس چیز میں هے؟
6924 2010/07/04 نظری اخلاقاخلاق کے معنی وه صفتیں هیں جو انسان کے نفس میں ملکه کی صورت میں پیدا هوتی هیں اور ملکه اس صفت کو کها جاتا هے ، جو انسان کی روح و جان میں اس طرح نفوذ پیدا کر کے راسخ هوتی هے که اس صفت کے ساتھه مناسب اف
-
قرآن مجید میں ذکر کیے گئے، پیغمبراسلام{ص} کے معجزوں میں سے چار معجزے بیان کیجئے؟
14799 2010/07/04 Exegesisمعجزه اس کام کو کهتے هیں ، جسے انبیا ، اپنی نبوت کو ثابت کرنے کے لیے انجام دیتے هیں اور دوسرے اس کام کو انجام دینے میں عاجز و بے بس هوتے هیں-خود قران مجید ، پیغمبراسلام صلی الله علیه واله وسلم کا سب س
-
مسلمانوں نے ایران کو فتح کرتے وقت ، ایرانیوں کو آزاد طور پر دین کو منتخب کرنے کی کیوں اجازت نهیں دی؟
7620 2010/07/04 کلام جدیداجمالی جواب:اپ کے سوال کے بارے میں پهلے دو نکتے بیان کیے جانے چاهئیے:1۔ پیغمبراسلام صلی الله علیه واله وسلم کی رحلت کے بعد فتوحات کے دوران جو واقعات رونما هوئے ، ان کی سو فیصدی اور مکمل طور پر تائید ن
-
صحیح الاسناد احادیث میں ،متواتر کے مختلف قسموں، جیسے متواتر لفظی، متواتر معنوی اور متواتر اجمالی کا معیار کیا هے؟
11492 2010/07/04 درایت حدیثشیعه علما ، اس خبر کو متواتر جانتے هیں ، که سند کے سلسله کے راویوں کی تعداد اس حد میں هو که اس روایت کے معصوم { ع } سے صادر هونے کے بارے میں علم و یقین پیدا کرنے کے لیے وه تعداد مفید هو اور افراد کی ت
-
ڈیکارٹ کے جمله " میں غورو فکر کرتا هوں، پس میں هوں" کے منبع کا پته بتائیے؟
6337 2010/07/04 فلسفه غربمیں غوروفکر کرتا هوں ، پس ، میں هوں کا جمله رنه ڈیکارٹ کے تفکر کا جمله هے ، جو رساله گفتاردر روش میں درج هے- ڈیکارٹ ، اس سلسله میں استدلال کرتا تھا که اگر میں شک کرتا هوں ، تو اس کا لازمه یه هے که ایک
-
زیارت عاشورا میں کیوں پهلے سو بار لعنت اور پھر سو بار سلام آیا هے؟
7184 2010/07/04 درایت حدیثلعنت کا لفظ ، لغت میں نکال باهر کرنے اور دور کرنے کے معنی میں هے ، جب خدا کی طرف سے هو تو اخروی سزا اور عذاب کے معنی میں استعمال هوتا هے-سلام ، خداوندمتعال سے مخاطب کے لیے صحت و سلامتی والی زندگی کی د
-
زیارت عاشورا کے اس جمله : " برئت الی الله والیکم منھم" میں خدا کی طرف یا معصومین {ع} کی طرف بیزاری کے کیا معنی هیں؟
6231 2010/07/04 درایت حدیثلغت میں برائت کا لفظ ، کسی شخص یا چیز سے جدائی ، دوری اور بیزاری کے معنی میں استعمال هوا هے- اور برائت کے لیے اس وقت یه معنی هوتے هیں ، جب الی کے بغیر هو ، لیکن اگر لفظ الی کے ساتھه برائت ائے تو بیزار
-
کیا پیغمبرالسلام{ص} همیشه، معاویه اور اس کے بیٹے اور باپ {یزید اور ابوسفیان} پر زبان سے لعنت بھیجتے تھے؟
7694 2010/07/04 کلام قدیم
-
عبیدالله بن زیاد اور ابن مرجانه ایک هی فرد هونے کے باوجود کیوں "واو" عطف سے، عطف هوا هے؟
6813 2010/07/04 درایت حدیث
-
کیا غسل جنابت انجام دینے کے دوران حدث اصغر غسل کے باطل هونے کا سبب بنتا هے؟
5219 2010/07/04 حقوق و احکام
-
کها جاتا هے که هاتھه کی لکیریں اگر آپس مِں ملی هوئی هوں تو رشته میں ازدواج کی نشانی هے اور اگر جدا هوں تو اس کے برعکس هے، کیا یه حقیقت هے؟
8040 2010/07/04 کلام قدیم
-
جو شخص مر گیا هے، اور دنیا میں کوئی دسترس نهیں رکھتا هے، کیا یه بدخواهی نهیں هے که هم اس کو خدا کی رحمت سے محروم کرنا چاهئیں؟ هم انسانوں سے متنفر نهیں هیں، بلکه ان کے اعمال سے متنفر هیں، پس، زیارت عاشورا میں کیوں هم مرده پر لعنت کرتے هیں؟ وه بھی ابدی لعنت؟
6604 2010/07/04 کلام قدیم
-
کیا، جس گھر میں کتا پالا جاتا هے، اس گھر میں رهنے والے کی عبادت و دعا خدا کی طرف سے قبول نهیں هوتی هے؟
6623 2010/07/04 حقوق و احکام
-
خداوندمتعال میں "عدالت، ارحم الراحمین اور واحد" کی صفات کس معنی میں هیں؟
5715 2010/07/04 کلام قدیم
-
کن مواقع پر جھوٹ بولنا جائز هے؟
11682 2010/07/04 عملی اخلاق
-
روایات میں لمبی عمر کی دعا کرنے کی سفارش، سوره جمعه میں موت کی آرزو کے ساتھه کیسے سازگار هے؟
9658 2010/07/04 Exegesis
-
کمال تک کیسے پهنچا جا سکتا هے ؟
5213 2010/06/20 عملی اخلاق
-
کیا عام انسان بھی معصوم هو سکتے هیں ؟
5817 2010/06/20 کلام قدیم