جوابات کا خزانہ
-
کیا موسم حج میں محمد بن عثمان عمری کے توسط سے امام زمان (عج) کی رویت کا دعویٰ صحیح هے؟
5540 2010/10/14 کلام قدیم
-
امام زمان (عج) کى توقیعات پراطمینان پیداکرنے کى صورتیں کیاهیں؟
5673 2010/10/14 علم رجال
-
نواب اربعه کےحضرت مهدى (عج) کى نیابت کا دعوى صحیح هونے کے دلائل کیا هیں؟
5787 2010/10/14 تاريخ بزرگان
-
جعفر کذاب کا سابقه کیا تھا اور کن لوگوں نے اس کی پیروی کی هے؟
6768 2010/10/14 تاريخ بزرگان
-
کس تاریخی روایت کے مطابق امام حسن عسکری (ع) صاحب فرزند تھے؟ امام (ع) نے اپنے اموال کے بارے میں کیوں اپنی ماں کو وصی قرار دیا هے؟
5538 2010/10/14 کلام قدیم
-
کیا خدا کی راه میں اور میدان جنگ میں شهید هونے والوں کا خون پاک هے؟
5381 2010/10/14 حقوق و احکام
-
مستحبی اعمال اور ذکر اگر اپنے وقت پر انجام نه پائے جائیں، تو کیا انھیں قضا کی صورت میں کسی اور وقت میں بجا لایا جاسکتا هے؟
5390 2010/10/13 حقوق و احکام
-
کیا یه صحیح هے که حضرت زهرا (س) کا ایک نواسه (محمد بن عبدالله بن عمرو بن عثمان) بنی امیه سے منسوب هونے کی وجه سے ملعون تھا؟
5811 2010/09/22 تاريخ بزرگان
-
بچے کے ساتھـ صحیح برتاو کے طریقه کار کی وضاحت کیجئے-
5632 2010/09/22 عملی اخلاق
-
اگر کوئی جھوٹا قسم کھائے تو اس کا انجام کیا هو گا؟
6085 2010/09/22 حقوق و احکام
-
مسلمان مردوں کے لئے اهل کتاب عورتوں کے ساتھـ شادی کرنا کیوں جائز هے لیکن اس کے برعکس کیوں جائز نهیں هے؟
6757 2010/09/22 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
نماز میں تجوید کی رعایت کرنا کس قدر واجب هے؟
9129 2010/09/22 قرآن
-
کیا زمین بیچ کر حاصل هونے والی رقم پر خمس دینا هے؟ جبکھ میں اس رقم سے مکان خریدنا چاهتا هوں؟
4840 2010/09/22 حقوق و احکام
-
کیا خود حضرت ولی عصر{عج} بھی اپنے ظهور کے منتظرین میں شامل هیں؟
5467 2010/09/22 کلام قدیم
-
حضرت علی علیه السلام کے فرزندوں کی تعداد کیا تھی، ان کے نام کیا تھے اور ان کی ماوں کے نام کیا تھے؟
18792 2010/09/22 معصومین کی سیرت
-
زیارت گاهوں کے ان صحنوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم هے، جن کے مالکوں کی طرف سے رضامندی حاصل نه هونے کا شبهه هو؟
4657 2010/09/22 حقوق و احکام
-
کیا اسلام کے مطابق کوئی شخص بے مالک زمین کو اپنے نام اندراج کر کے اس کا مال بن سکتا هے؟
5554 2010/09/22 حقوق و احکام
-
شوهروالی عورت سے زنا کرنے کی توبه کیسے کی جا سکتی هے؟
11312 2010/09/22 حقوق و احکام
-
سوره احزاب کی آیت نمبر 37 کی شان نزول بیان کیجئیے-
9459 2010/09/22 تاريخ بزرگان
-
سهل بن سعد ساعدی کون تھے؟
5932 2010/09/22 تاريخ بزرگان
-
مایع مذی {جو فقها کے نظریه کے مطابق پاک هے} کے کھانے کا شرعی حکم کیا هے؟ کیا یه کام جائز هے؟
6309 2010/09/22 حقوق و احکام
-
بینک کے ساتھه منعقده قرارداد کے برخلاف قرضه کو مصرف کرنے کا کیا حکم هے؟
4782 2010/09/22 حقوق و احکام
-
وحی کیا هے ؟ اور پیغمبروں علیهم السلام پر کس طرح سے نازل هوتی هے ؟
6279 2010/08/18 قرآن
-
قرآن مجیدمنابع اجتهاد میں سے ایک منبع هے ، کیا کوئی فقیه یا عالم دین کسی پیش فرض کے بغیر قرآن سے متمسک هو سکتا هے ؟ اگر جواب منفی هے تو بتائیے که قرآن سے متمسک هونے سے پهلے کون سا پیش فرض لازم و ضروری هے ؟
5766 2010/08/17 کلام جدید
-
کیا پیغمبراسلام{صلی الله علیه وآله وسلم} بعثت سے قبل واجب اطاعت تھے؟
5059 2010/08/09 کلام قدیم
-
کیا یه روایت صحیح هے که "قیامت کے دن هر شخص اپنے هم نام امام کے پیچھے کھڑا هوگا"؟
5716 2010/08/09 درایت حدیث
-
غدیرخم میں ، پیغمبراسلام {صلی الله علیه وآله وسلم} کے مدنظر کونسی ولایت تھی؟
5204 2010/08/09 کلام قدیم
-
لڑکے اور لڑکیوں کو شادی بیاه کے مسائل کی تعلیم وتربیت کیسے دی جا سکتی هے ؟
6453 2010/08/09 عملی اخلاق
-
اسلام کے پروگرام کتنے حصوں میں تقسیم هوتے هیں؟
5110 2010/08/09 نظامها
-
صلوات ختم کرنے کے کیا معنی هیں؟ بنیادی طور پر اس کی کیفیت کیا هے؟
5859 2010/08/09 عملی اخلاق
-
فحش فلموں کو دیکھنے کے عادی افراد کے لیے ان سے بچنے کا کیا علاج هے؟
11427 2010/08/09 اخلاق
-
رذالت کی صفت کو کیسے دور کیا جا سکتا هے؟
5647 2010/08/09 نظری اخلاق
-
کیا وجه هے که اتنے اسلامی ممالک کے هوتے هوئے، ان میں سے کسی ایک میں بھی مطلوبه حالت نهیں هے اور کسی بھی ملک میں انسانی قدروں پر عمل نهیں هوتا هے؟
6398 2010/08/09 کلام جدید
-
بعض افراد عرفان کے سیروسلوک کا دعویٰ کرتے هیں که انسان ایک ذکر کهنے کے نتیجه میں نماز پڑھنے کے لیے وضو اور غسل کرنے کے محتاج نهیں رهتے هیں، کیا ایسی چیز صحیح هو سکتی هے؟
5062 2010/08/09 عملی عرفان
-
کم مدت اور طویل مدت ڈیپازٹ اور اس کے نفع کے بارے میں خمس کا کیا حکم هے اور اس طرح قرضه الحسنه کی بچت کی ڈیپازٹ کا کیا حکم هے؟
4878 2010/08/09 حقوق و احکام